24/05/2026
TOOTH FILLING....
دانتوں کی فِلنگ (Tooth Filling) ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں دانت کے کھوکھلے حصے یا سوراخ (کیویٹی) کو خاص مواد سے بھر کر بند کیا جاتا ہے۔ جب دانت کو کیڑا (بیکٹیریا) لگ جاتا ہے، تو وہ دانت کے اندر سوراخ بنا دیتا ہے۔ ڈینٹسٹ اس خراب حصے کو صاف کر کے وہاں فِلنگ کر دیتے ہیں تاکہ دانت مزید خراب ہونے سے بچ جائے اور اپنی اصل طاقت میں واپس آ جائے۔
اگر آپ کو بھی اپنے دانتوں کی بھرائی کی ضرورت ہے تو ھم سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
#03315878664.
ROYAL Center .
Bahawal nagar pindi road KOHAT..