Darul Shifa General Hospital

Darul Shifa General Hospital دارالشفاء جنرل ہسپتال آپ اور آپ کے خاندان کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے۔

ھفتہ اور اتوار ٹایم دوپہر 12بجے سے لیکر شام 7بجے تک ڈاکٹر صاحب موجود رہنگے ۔۔Telephone 📞_0922811111
31/07/2026

ھفتہ اور اتوار ٹایم دوپہر 12بجے سے لیکر شام 7بجے تک ڈاکٹر صاحب موجود رہنگے ۔۔
Telephone 📞_0922811111

Dr sarwar Khan senior consultant psychiatrist 🧠
30/07/2026

Dr sarwar Khan senior consultant psychiatrist 🧠

اتمام معزز مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر آصف خان (Orthopedic & Spine Surgeon) ان شاء اللہ کل بروز جمعہ دارالشفا ہس...
30/07/2026

ا

تمام معزز مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر آصف خان (Orthopedic & Spine Surgeon) ان شاء اللہ کل بروز جمعہ دارالشفا ہسپتال میں صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

اگر آپ کو ہڈیوں، جوڑوں، ریڑھ کی ہڈی، کمر درد، گردن درد یا فریکچر سے متعلق کوئی مسئلہ ہو تو مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔

دارالشفا ہسپتال
آپ کی صحت، ہماری ترجیح
For appointment call_+92 922 811111

Address _main Indus highway Darra Adam khel azadi mela akhorwal opposite to Abasen hujra restaurant

20/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ! دارالشفا ہسپتال میں ڈاکٹر سرور خان، سینئر ماہرِ نفسیات (Psychiatrist)، دماغی و نفسیاتی امراض، سر درد، مرگی اور معدے کے امراض کے ماہر، باقاعدہ اپنی او پی ڈی (کلینک) کا آغاز کر رہے ہیں۔

اس موقع پر ڈاکٹر سرور خان صاحب نے اپنے پیغام میں کہا:

"میرا مقصد مریضوں کو جدید، معیاری اور ہمدردانہ طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ذہنی دباؤ، بے چینی، ڈپریشن، گھبراہٹ، نیند کی خرابی، مرگی، مسلسل یا شدید سر درد، یادداشت کی کمزوری یا دیگر دماغی و نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے تو بروقت تشخیص اور مناسب علاج انتہائی ضروری ہے۔

دارالشفا ہسپتال میں ہماری کوشش ہوگی کہ ہر مریض کو مکمل توجہ، رازداری اور بہترین علاج فراہم کیا جائے تاکہ وہ صحت مند اور پُرسکون زندگی گزار سکے۔"

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام مریضوں کو کامل صحت عطا فرمائے اور ہمیں انسانیت کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین۔
Telephone 📞 0922811111
پتہ ۔مین انڈس ہائی وے آزادی میلہ اخروال بلمکابل اباسین حجرہ ریسٹورنٹ درہ آدم خیل

20/07/2026

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸

🎉 درہ آدم خیل کے معزز عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری! 🎉

الحمدللہ! سینئر سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر سرور خان اب اخروال میں اپنی سابقہ کلینک کی خدمات ختم کرنے کے بعد دارالشفا ہسپتال، اباسین ہوٹل کے سامنے باقاعدہ او پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

ڈاکٹر صاحب کا او پی ڈی ٹائم دارالشفا ہسپتال میں صبح 10 بجے سے 12 بجے تک ہوگا، جبکہ چھٹی صرف بروزِ اتوار ہوگی۔

اس خوشی کے موقع پر دارالشفا ہسپتال کے معزز ڈاکٹرز اور تمام اسٹاف نے ڈاکٹر سرور خان کے اعزاز میں ایک پروقار کلینک اوپننگ تقریب کا انعقاد کیا، جس میں کیک کاٹا گیا اور انہیں دارالشفا ہسپتال میں پرتپاک خوش آمدید کہا گیا۔

ہم ڈاکٹر سرور خان کو دارالشفا ہسپتال فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📍 دارالشفا ہسپتال
عباسین ہوٹل کے سامنے، درہ آدم خیل اخروال

24/⁷ emergency services
17/07/2026

24/⁷ emergency services

ھفتہ اور اتوار ٹایم دوپہر 12بجے سے لیکر شام 7بجے تک ڈاکٹر صاحب موجود رہنگے ۔۔Telephone 📞_922811111
17/07/2026

ھفتہ اور اتوار ٹایم دوپہر 12بجے سے لیکر شام 7بجے تک ڈاکٹر صاحب موجود رہنگے ۔۔
Telephone 📞_922811111

Address

DARA ADAM KHEL MAIN INDUS Highway AKHOR WAL AZADI MELA OPPOSITE TO ABASEN HOTEL
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Shifa General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category