20/06/2026
سَن آف کوہاٹ ٹیم کی جانب سے ہمارے ہر دل عزیز سینیئر ممبر اور وائس پرنسپل فیصل انعام کے ماموں زاد بیٹے ✨
آپ دونوں کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کے فرزندان کی نئی زندگی کو اپنی بے شمار رحمتوں، خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کے درمیان ہمیشہ محبت، اعتماد، احترام اور اتفاق قائم رہے، اور اللہ تعالیٰ ہر قدم پر آپ کی رہنمائی فرمائے۔ دعا ہے کہ آپ کا رشتہ ہمیشہ خوشحال، پائیدار اور کامیاب رہے، اور آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے سکونِ قلب کا ذریعہ بنیں۔ آمین۔✨