District Population Welfare Office Kohat

District Population Welfare Office Kohat ماں اور بچے کی صحت، ہماری ترجیح

فلاحی مرکز نصرت خیل میں آگاہی سیشنفلاحی مرکز نصرت خیل میں خواتین کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء ک...
29/08/2026

فلاحی مرکز نصرت خیل میں آگاہی سیشن

فلاحی مرکز نصرت خیل میں خواتین کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء کو ماں اور بچے کی صحت، تولیدی صحت اور دورانِ حمل ادویات کے مناسب و محفوظ استعمال کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کی گئیں۔

اس کے علاوہ خواتین کو ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی، جس میں صفائی ستھرائی برقرار رکھنے، مچھروں کی افزائش کی جگہوں کے خاتمے اور احتیاطی اقدامات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

سیشن کا مقصد خواتین میں صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور ماں، بچے اور خاندان کی بہتر صحت کے لیے مفید اور صحت مند طریقوں کو فروغ دینا تھا۔

29/08/2026

Awareness Session at FWC Kharmatu

An awareness session was conducted at Family Welfare Center Kharmatu, focusing on important health-related topics. Women participants were provided with detailed information about maternal and child health, reproductive health, and the importance of appropriate medicines during pregnancy.

The session also included a Dengue Awareness component, where participants were educated about dengue prevention, precautionary measures, and the importance of maintaining a clean and hygienic environment to prevent mosquito breeding.

The session aimed to enhance women’s knowledge and promote healthy practices for the well-being of mothers, children, and families.

Awareness Session at FWC Chechana
29/08/2026

Awareness Session at FWC Chechana

28/08/2026

Awareness Session for Mothers
FWC Ghaurizai

فلاحی مرکز غوری زئی میں baby show اور خواتین کے ساتھ ماں اور بچے کی صحت کے بارے میں آگاہی دی گئی ۔
28/08/2026

فلاحی مرکز غوری زئی میں baby show اور خواتین کے ساتھ ماں اور بچے کی صحت کے بارے میں آگاہی دی گئی ۔

جامعہ مدرسہ دارلعلوم اور مدرسہ تجوید القرآن فلاحی مرکز اربن میں موجود تمام خدمات اور سہولیات کے بارے میں آگاہی دی اور  ڈ...
28/08/2026

جامعہ مدرسہ دارلعلوم اور مدرسہ تجوید القرآن فلاحی مرکز اربن میں موجود تمام خدمات اور سہولیات کے بارے میں آگاہی دی اور ڈینگی سیشن کے بارے میں بھی آگاھی پمفلٹس تقسیم کیے۔

میل اسسٹنٹ ولید اسلام فلاحی مرکز اربن۔۔۔

27/08/2026

Awareness Session
FWC Bahadarkot Kohat

27/08/2026

Dr Hamza Ashraf
حاملہ خواتین کے لیے ضروری پیغام

فلاحی مرکز نندرکہ میں آگاہی سیشنفلاحی مرکز نندرکہ میں خواتین کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماں اور بچے...
27/08/2026

فلاحی مرکز نندرکہ میں آگاہی سیشن

فلاحی مرکز نندرکہ میں خواتین کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماں اور بچے کی صحت، بہتر خاندانی زندگی اور فیملی پلاننگ کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ شرکاء کو بچوں کی مناسب تعداد اور پیدائش میں مناسب وقفے کی اہمیت، ماں اور بچے کی بہتر صحت اور خوشحال خاندان کے لیے فیملی پلاننگ کی افادیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

اس کے ساتھ ساتھ خواتین کو ڈینگی بخار سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ گھروں اور اردگرد کے علاقوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں، صفائی کا خاص خیال رکھیں، مچھروں کی افزائش کے مقامات ختم کریں اور ڈینگی کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر طبی مشورہ حاصل کریں۔

صحت مند ماں، صحت مند بچہ اور خوشحال خاندان—ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Address

Street Number 5, Plot# 96, Sector 2 Kohat Development Authority (KDA)
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare Office Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share