08/06/2026
فزیوتھراپی وہ شعبہ ہے جو مریض کو بغیر آپریشن یا کم سے کم دوائی کے جسمانی حرکت اور کارکردگی بہتر بنانے
میں مدد دیتا ہے۔
فزیوتھراپسٹ کن مریضوں کا علاج کرتے ہیں؟
کمر درد (Low Back Pain)
گردن درد (Neck Pain)
فالج (Stroke)
جوڑوں کا درد (Arthritis)
کھیلوں کی چوٹیں (Sports Injuries)
فریکچر کے بعد بحالی (Rehabilitation)
پارکنسنز اور دیگر اعصابی بیماریاں
مقاصد:
درد کم کرنا
حرکت بہتر بنانا
پٹھوں کی طاقت بڑھانا
معذوری کم کرنا