12/09/2026
Every Sunday 12pm to 3pm
شیخ عمر اور گردونواح کے عوام تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
📢 شیخ عمر کی عوام کے لیے خوشخبری!
الحمدللہ! اب ڈاکٹر مزمل حضور ملک
MBBS, MS (General Surgery)
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ہر اتوار شیخ عمر میں مریضوں کے معائنے اور علاج کے لیے دستیاب ہوں گے۔
پتہ، ہرنیا، اپنڈکس، بواسیر، فشر اور فسٹولا سمیت جنرل و لیپروسکوپک سرجری کے مریض معائنے اور علاج کے لیے تشریف لا سکتے ہیں۔
🕐 وقت: ہر اتوار، دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک
📍 مقام: کلینک ڈاکٹر منزہ طاہر، گرمانی پلازہ، نزد گورنمنٹ ہسپتال، شیخ عمر
📞 اپائنٹمنٹ: منیب الرحمٰن — 0344-6702480
📱 WhatsApp: 0308-6621929
آپ کی صحت، ہماری ترجیح!