23/04/2024
اسلام علیکم
بروز جمعرات تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں میں شفاء آئی ہسپتال کی خصوصی ٹیم فری کیمپ لگائے گی جس میں انکھوں کے مفت چیک اپ کے علاوہ مفت ادویات اور چشمے بھی دیے جائیں گے
نیز میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر بھی مریضوں کا چیک اپ کریں گے
Timing 09:00 Am to 2:00 PM
میڈیکل سپریٹنڈنٹ
ڈاکٹر سلیمان خان۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ستیاں۔ Bilal Yamin Satti Kotli Sattian News