Dr Adnan Ashfaq Official

Call Contact the practice

Dr Adnan Ashfaq  Official DOCTOR of Homoeopathic. BS Pathology
MS Pathology
INCHARGE Pathology Depart DHQ Hospital Kotli

01/06/2026

بار ایسوسی ایشن کوٹلی اور راجہ محسن راجہ احسن بڑالی والوں کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز سوموار شام 6 بجے جامع مسجد میں ادا کی جائے گئی
Sub Tak Digital

29/05/2026
29/05/2026

نبی کریم ﷺ سے محبت ایمان کی روح ہے۔
جو دل حضور ﷺ کی محبت سے روشن ہو جائے، اُس کی زندگی سکون، رحمت اور ہدایت سے بھر جاتی ہے۔
آپ ﷺ کی سنت پر چلنا، درودِ پاک پڑھنا، اور آپ ﷺ کے اخلاقِ مبارکہ کو اپنانا ہی سچی محبت کی نشانی ہے۔
جب بھی مدینہ منورہ کا تصور آتا ہے تو عاشقِ رسول کا دل بے اختیار پکار اٹھتا ہے:

“الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ” 🌹❤️

یا رسول اللہ ﷺ! ♥️
آپ ﷺ ہم گناہگار اُمتیوں کے لیے اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سچی محبت، ادب، اور شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Kashmir Medical Center And Kashmir Lab Kotli
Kotli

Telephone

+923455473086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Adnan Ashfaq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Adnan Ashfaq Official:

Shortcuts

Share

Category