31/08/2026
Awareness post
2 ہفتے پہلے یہ بچہ شدید غذائی قلت کے ساتھ ہمارے پاس لایا گیا تھا — جسمانی نقاہت اور اعضاء کی کمزوری تھی۔ سچ کہوں تو ہم سب اس کے لیے بہت پریشان تھے۔
آج حیرت انگیز بہتری۔ وزن میں اضافہ۔ طاقت واپس۔ چہرے پر مسکراہٹ۔
میں اپنی NRU کی پوری ٹیم کا دل سے شکریہ ادا کرتا جنہوں نے دن رات اس کی دیکھ بھال کی، اور آپ سب کا بھی جنہوں نے دعاؤں اور سپورٹ سے ہمارا ساتھ دیا۔ آپ نے ایک جان بچانے میں مدد کی۔
ڈاکٹر شاہد سید چلڈرن سپیشلسٹ رابطہ نمبر 03488382939
#امید #شفا #شکر