Dr Muhammad Ullah Clinic

Dr Muhammad Ullah Clinic MBBS RMP

12/06/2026
✅ ID: 023595654
18/03/2026

✅ ID: 023595654

نفسیاتی امراض سے بچاو:درج ذیل پانچ عادات ایسی ہیں جن کو اپنانے سے آپ نفسیاتی امراض سے بچ سکتے ہیں۔(1) Communication: یعن...
22/06/2025

نفسیاتی امراض سے بچاو:
درج ذیل پانچ عادات ایسی ہیں جن کو اپنانے سے آپ نفسیاتی امراض سے بچ سکتے ہیں۔
(1) Communication:
یعنی لوگوں سے ملنا جلنا، ایک دوسرے سے ملاقات کرنا۔
انسان جب اپنے آپ میں گم جاتا ہے اور لوگوں سے ملنے جلنے سے پرہیز کرتاہے تو وہ خود بخود مختلف قسم کے ذہنی امراض کا شکار ہوجاتا ہے۔
(2) دینے کی عادت ڈالنا:
اس کا مطلب صرف پیسے دینا نہیں ہے، کسی کو اچھا مشورہ دینا، کسی کو صحیح راستہ دکھانا، کسی کو مسکراہت دینا یہ وہ اچھی عادات ہیں جو آپ کی زندگی میں آسانیاں پیداکرتاہے۔
(3) Acceptance :
یعنی اپنی آپ کو قبول کرنا، اللہ تعالی نے آپ کو جو کچھ دیا ہے اس پر شکر اداکرنا اور اپنے اپ کا موازنہ دوسرے لوگوں سے نہ کرنا کہ فلاں کو وہ چیز دیا ہے مجھے کیوں نہیں دیا۔ اور اپنی خامیوں کو دور کرنا۔
(4) Conceptual Knowledge :
یعنی آپ جس فیلڈ میں کام کر رہے ہیں اس میں اپڈیٹ رہنا اور اپنے علم میں اضافہ کرنا۔
(5) Exercise :
یعنی ورزش کرنا، ورزش اپ کو بہت سی نفسیاتی امراض سے بچا سکتا ہے۔

18/06/2025

انٹی بیوٹکس کا استعمال اور ان کے خلاف جراثیم کی مزاحمت:
بحیثیت مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ بیماریاں خداوند کریم کی طرف سے ہیں لیکن سائنس کی تعلیم اور تحقیق ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ان بیماریوں کی عوامل، علامات ان کیلئے کونسے ٹیسٹ اور کونسا علاج ہے اور ان کی پیچیدگیاں کیاہیں۔
تو بحیثیت ڈاکٹر ہمارا فرض بنتاہے کہ ہم عوام الناس کو اس بارے میں آگاہ کرے اور ان کو مشورہ دےکہ جب بھی آپ بیمار ہوجائے تو کوشش کرے کہ ایک ماہر اور مستند ڈاکٹر سے رجوع کرے اورمشورہ کرے تاکہ وہ آپک بیماری اور آپکی ٹیسٹ کے نتائج کے مطابق اپ کیلئے دوائی تجویز کریں۔
ہمارے معاشرے میں اکثر دیکھاگیاہے کہ لوگ خود ہی جب بیمار ہوجاتے ہیں تو فارمیسی کے دکان پہ جاتے ہیں اور خود ہی مختلف قسم کے انٹی بیوٹیکس اور باقی دوائیاں لیتے ہیں اور ان کی کم یا زیادہ مقدار میں غیر ضروری استعمال کرتے ہیں، اس کا نقصان یہ ہوتاہے کہ اگر آپ مخصوص قسم کی بیماری کیلئے انٹی بیوٹیکس کی ایک خاص مقدار مناسب دنوں کیلئے استعمال نہ کرے تو اس کی وجہ سے جو جراثیم ہوتے ہیں وہ ان انٹی بیوٹیکس کے خلاف مزاحمت پیداکرتے ہیں اور پھر وہ دوائی ان جراثیم پر اثر نہیں کرتے اور بیماری کی پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہے۔
اور ڈاکٹر کو مجبورا انٹی بیوٹیکس کی طاقت زیادہ کرنی پڑتی ہے۔

معدے کی گیس کا حل: (1) پانی کا استعمال زیادہ کریں۔(2) اپنی روٹی میں سلاد شامل کریں۔لال مرچ اور تلے ہوئے غزاوں سے پرہیز ک...
16/06/2025

معدے کی گیس کا حل:
(1) پانی کا استعمال زیادہ کریں۔
(2) اپنی روٹی میں سلاد شامل کریں۔
لال مرچ اور تلے ہوئے غزاوں سے پرہیز کریں۔

Address

Bara District Khyber
Kpk
24801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Ullah Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category