Dr Noora Jan Physiotherapy Centre

Dr Noora Jan Physiotherapy Centre Clinic: Saeed Hospital Kuchlak
What's app: 03421773094
ماہرامراض فالج، رگ نساء، کمر درد، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، پیدائشی معذوری، سپورٹس انجریز۔

Shoulder pain          کندھے کا درد  کندھے کے درد اور جام ہونے کی سب سے عام وجہ اس وقت ہوتی ہے جب روٹیٹر کف کندھے میں ہڈ...
13/08/2026

Shoulder pain کندھے کا درد
کندھے کے درد اور جام ہونے کی سب سے عام وجہ اس وقت ہوتی ہے جب روٹیٹر کف کندھے میں ہڈیوں کے نیچے پھنس جاتے ہیں کندھے کے درد اور جام ہونے کی مستقل علاج صرف فزیوتھراپی سے ہی ممکن ہے آج ہی اپنا افوائنٹمیٹ بک کروائیں۔
What's app: 03421773094
Call: 0812890110
Clinic: Dr. Noora Jan physiotherapy clinic.

Shoulder pain کندھے کا درد
کندھے کے درد اور جام ہونے کی سب سے عام وجہ اس وقت ہوتی ہے جب روٹیٹر کف کندھے میں ہڈیوں کے نیچے پھنس جاتے ہیں کندھے کے درد اور جام ہونے کی مستقل علاج صرف فزیوتھراپی سے ہی ممکن ہے آج ہی اپنا افوائنٹمیٹ بک کروائیں۔
What's app: 03421773094
Call: 0812890110
Clinic: Dr. Noora Jan physiotherapy clinic Saeed

اگر آپ بھی گردن کےدردمیں مبتلاءہے اور درد آپکے بازوں اور ہاتھوں میں بھی محسوس ہوتا ہے تو آپ بھی فزیوتھراپی کے جدید علاج ...
08/08/2026

اگر آپ بھی گردن کےدردمیں مبتلاءہے اور درد آپکے بازوں اور ہاتھوں میں بھی محسوس ہوتا ہے تو آپ بھی فزیوتھراپی کے جدید علاج سے بہتر ہوسکتے ہیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
03421773094 0812890110
ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک۔

فزیوتھراپی درد کم کرنے کے ساتھ جسم کی حرکت، طاقت اور روزمرہ زندگی کو بہتر بنانے میں بھی مدد دیتی ہیں۔اپنی صحت کو نظراندا...
07/08/2026

فزیوتھراپی درد کم کرنے کے ساتھ جسم کی حرکت، طاقت اور روزمرہ زندگی کو بہتر بنانے میں بھی مدد دیتی ہیں۔
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں آج ہی ہماری خدمات حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0812890110 03421773094
🏥سعید ہسپتال کچلاک

اگر آپ کو کوئی بھی سپورٹس انجری ھوئی ھے تو آج ہی ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی سنٹر سے اپنا علاج کرائے.کلینک: سعید ہسپتال کچل...
05/08/2026

اگر آپ کو کوئی بھی سپورٹس انجری ھوئی ھے تو آج ہی ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی سنٹر سے اپنا علاج کرائے.
کلینک: سعید ہسپتال کچلاک
رابطہ: 0812890110
03421773094

یہ چہرے کی پٹھوں کی اچانک اور عارضی کمزوری کا سبب بننے والی بیماری ہے اس میں آپ کے چہرے کا آدھا حصہ حرکت کر سکتا ہے مسک...
27/07/2026

یہ چہرے کی پٹھوں کی اچانک اور عارضی کمزوری کا سبب بننے والی بیماری ہے اس میں آپ کے چہرے کا آدھا حصہ حرکت کر سکتا ہے مسکراہٹ ایک رخ کی ہوتی ہے اور ایک طرف کی آنکھ بند نہیں ہوتی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چہرے کی حرکت کنڑول کرنے والی نس میں سوزش کی وجہ سے ہوتا ہے یا وائرل انفیکشن کے رد عمل کے طور پر بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ اگر آپ میں بھی یہ علامات موجود ہے تو ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0812890110
03421773094
کلینک: ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک

ہم اپنے تجربہ کار فزیو تھراپسٹ کی ٹیم کے ذریعے آپکے درد کو ختم کرنے، آپکی صحت اور تندرستی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں...
27/07/2026

ہم اپنے تجربہ کار فزیو تھراپسٹ کی ٹیم کے ذریعے آپکے درد کو ختم کرنے، آپکی صحت اور تندرستی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
ہماری خدمات حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0812890110 03421773094
🏥سعید ہسپتال کچلاک

کیا آپ کے کمر میں بھی درد ہے اور درد سے آپکو:بیٹھنے اور چلنے میں دشواری ہورہی ہے۔نماز پڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔روزمر...
12/07/2026

کیا آپ کے کمر میں بھی درد ہے اور درد سے آپکو:
بیٹھنے اور چلنے میں دشواری ہورہی ہے۔
نماز پڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
روزمرہ کے کاموں میں دشواری ہے۔
سرجری اور دوائیوں کے بعد بھی درد ہے۔
تو آج ہی ہماری خدمات حاصل کریں۔
رابطہ نمبر: 03421773094 0812890110
کلینک: ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک

گھٹنوں میں دردگھٹنوں اور آس پاس کے ڈھانچے میں درد ہونا انتہائی پریشانی کا باعث ہوسکتا ہے۔ گھٹنوں میں درد کئی مختلف عوامل...
12/07/2026

گھٹنوں میں درد
گھٹنوں اور آس پاس کے ڈھانچے میں درد ہونا انتہائی پریشانی کا باعث ہوسکتا ہے۔ گھٹنوں میں درد کئی مختلف عوامل کی وجہ سے ہوسکتا ہے. گھٹنوں یا گھٹنوں میں درد ایک ایسا اضطراب ہے جو آبادی کے بڑے تناسب کو متاثر کرتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے پیاروں میں کسی کو بھی گٹھنے میں درد ہو تو ہم سے افوائنٹمیٹ بک کروائیں۔
☎️0812890110
📱03421773094
🏥Dr Noora Jan physiotherapy clinic Saeed Hospital Kuchlak

فزیوتھراپی کی سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔☎️0812890110📱03421773094🏥سعید ہسپتال کچلاک (ڈاکٹر ...
06/07/2026

فزیوتھراپی کی سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
☎️0812890110
📱03421773094
🏥سعید ہسپتال کچلاک (ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک)

Address

Kuchlak
87000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+92812890110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Noora Jan Physiotherapy Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Noora Jan Physiotherapy Centre:

Shortcuts

Share