24/05/2026
چھوٹا لاہور اور مضافات کے لیے خوشخبری!
فاروق جنرل ہسپتال عیدالاضحی کی چھٹیوں میں کھلا رہے گا۔
اور پروفیسر ڈاکٹر فاروق احمد سمیت تمام ڈاکٹر حضرات ہسپتال میں موجود رہینگے۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ذیل نمبر پر رابط کریں۔
03119013310