jawaid kohistan

jawaid kohistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jawaid kohistan, AIDS Resource Center, kpk kohistan uper, Lahore.

کچھ دنوں سے میں اس لڑکی کی تصویر دیکھ رہا ہوں لوگ پوسٹ کر رہے ہیں کہ یہ لڑکی جو ہے قبائلی علاقوں کے وکٹیں اڑا رہی ہے اور...
21/02/2026

کچھ دنوں سے میں اس لڑکی کی تصویر دیکھ رہا ہوں لوگ پوسٹ کر رہے ہیں کہ یہ لڑکی جو ہے قبائلی علاقوں کے وکٹیں اڑا رہی ہے اور جو ہے جہالت کی بنیاد کمزور کر رہی ہے تو مطلب یہ کہ جو بندہ اپنی لڑکیوں سے کرکٹ کھلائے یا پھر ازاد جدھر مرضی چلی جائے یا جس کسی کے ساتھ گھومے پھرےتو وہ وہ جہالت نہیں ہے اور اگر جو بندہ اپنی لڑکی کو اللہ کے حکم کے مطابق چلائے تو وہ جاہل ہے تو ایسی سوچ رکھنے والے والوں سے میں یہ کہوں گا کہ وہ اپنی بہن کو بھیج دے ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور اس چیز کا ثبوت دیں کہ وہ جاہل نہیں ہے شکریہ

16/02/2026

India ki di Hui shakist Badi zalalat numa hoti hay 🤣🤣🤣🤣

اب کہاں علما اسلام اور مولوی حضرات پر بھونکنے والے علمائے اسلام ہمیں ایسے فتنوں سے آگاہ تو کرتے رہتے ہیں یہودی اپنے ملک ...
03/02/2026

اب کہاں علما اسلام اور مولوی حضرات پر بھونکنے والے علمائے اسلام ہمیں ایسے فتنوں سے آگاہ تو کرتے رہتے ہیں یہودی اپنے ملک میں بچوں کی حفاظت نہیں کرسکتے ہمارے ملک کے بچوں کو فری پولیو کے قطرے اور انجیکشن بھیجتے ہیں افسوس تو بنتا ہے

31/01/2024

پی ٹی آئ والے 8 فروری کو اگر اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنا ہے تو کسی بھی مت ڈالیں کیوں کہ اس بار پی ٹی آئ کا ووٹ تقسیم ہونے والا ہے

28/01/2024

راولپنڈی اسلام آباد اگر لیبر ریٹ پر اگر کام ہے تو 03455594588 پہ رابطہ کریں

مولانا رومی❤
14/01/2024

مولانا رومی❤



14/01/2024

یار یہ کیا بچھوں والی حرکت ہے یہ سیاست نہیں بکواس پاکستانی رياسات دنیاں کی گھٹیا ریاست ہے جتنا ٹائم انہوں نے پی ٹی آئ کا بلا چھیننے میں لگایا ہے اگر اتنا ٹایم یہ پاکستان مسائل حل کرنے میں لگاتے تو شائد حالات کچھ ٹھیک ہوتے ایک فضول چیز کیلیے عدالتوں کا وقت برباد کرتے ہیں جب کہ بہت سارے مظلوموں کیسس عدالتوں پڑے ہویے ہیں ان کیلیے عدالتوں کے پاس وقت ہی نہیں ہے
کل ملا کہ میں اتنا کہونگا کہ لعنت ان سب لوگوں پہ جو یہ سب کررہے ہیں

13/01/2024

کچھ لوگ بلا 🏏 سے ایسے ڈرتے ہیں جیسے خان صاحب جیت نے کے بعد ڈنڈا نہیں بلا دینے والا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

13/01/2024

یہ جے یو آئی والے بھی عجیب ہیں مرمت یوتھے کی کرتے ہیں اور مزمت 9 میئ کی کرتے ہیں 🤣😜

Address

Kpk Kohistan Uper
Lahore
JAVED123

Telephone

+923455594588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jawaid kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to jawaid kohistan:

Shortcuts

Share