صحت کی دنیا Sehat Ki Dunia

صحت کی دنیا Sehat Ki Dunia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صحت کی دنیا Sehat Ki Dunia, Alternative & holistic health service, Street main Bazar Qazi Park Shahdara, Lahore.

صحت کے حصول کے لیے رابطہ کریں انشاللہ جلد ہی شفا کا عمل شروع ہو جأ ٸیگا۔ ہم علامات کے علاوہ ریڈیانک کمپیوٹر پر خون،لعاب دہن یا بالوں کے سیمپل سے مزید دوا کنفرم کرتے ہیں۔اس ٹیکنیک سے اللّٰہ پاک کے فضل سے شفاء یقینی ہو جاتی ہے۔شفا منجانب اللہ
0303-3036446

06/02/2026
06/02/2026

موٹاپے سے نجات بغیر ورزش اور پرہیز ممکن ہے۔
0303-3036446

04/02/2026

اسلام علیکم۔پچھلے ایک سال پرانی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں اور صرف بیس دن میں واضح تبدیلی نوٹ کریں۔ پیٹ کی چربی بغیر ورزش اور پرہیز کے کتنی کم ہوگئی ہے وہ بھی صرف دوا کے استعمال سے
0303-3036446

25/03/2025

اسلام علیکم۔کسی گروپ میں ایک سوال پوچھا گیا جسکا جواب میں نے دیا وہ معلومات کیلئے پوسٹ کر رہا ہوں۔
سوال۔ کیا فسچولا مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتاہے؟
جی مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے مگر وقت لگتا ہے۔ رزلٹ فورآ مل جاتا ہے۔ پھر بدپرہیزی سے بھی بچنا پڑتا ہے اور صرف فسچولا کے نام پر دوا نہیں دی جاتی بلکہ مکمل تفصیل درکار ہوتی ہے۔ ہومیوپیتھی اور ایلوپیتھی میں یہی فرق ہے کہ وہ بیماری کے نام پر دوا تجویز کرتے ہیں جبکہ یہاں علامات خصوصاً دماغی کیفیات بیماری کے دوران جو آتی ہیں ان پر دوا منتخب کی جاتی ہے اور اللّٰہ پاک کے فضل سے سو فیصد مرض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اور مزید اچھی بات یہ کہ اس طرح کیس ٹیکنگ کروا کر جب علاج کروایا جاتا ہے تو نہ صرف فسچولا ٹھیک ہوتا ہے بلکہ جسم اور دماغ کی دوسری بیماریوں میں بھی فائدہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کسی بھی ایسے ڈاکٹر کو منتخب کریں جو کہ آپ سے بیماری کو نہ پوچھے بلکہ اسکی وجہ کو تلاش کرے۔

Address

Street Main Bazar Qazi Park Shahdara
Lahore

Telephone

+923033036446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صحت کی دنیا Sehat Ki Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to صحت کی دنیا Sehat Ki Dunia:

Shortcuts

Share