Dr. Asad Ullah

Dr. Asad Ullah chiropractic treatment of musculoskeletal problems

ڈاکٹراسدللہ سپیشلائزد کائروپریکٹر اورفیزیکل میڈیسن سپیشلسٹ ہیں۔اپنے7سال سےزائدکے تجربہ میں آپ مہروں اور جوڑوں کےمختلف مسائل(شیاٹیکا,ڈسک سلپ,کمردرد,پٹھوں کاکھچاؤ,سروائکل ریڈیکلوپیتھی, فروزن شولڈر, گھٹںنوں کادرد) میں مبتلا16ہزاسےزائدمریضوں کاعلاج کرچکےہیں

19/05/2026

وزن اٹھنے کی وجہ سے کولہے والا جوڑ ان بیلنس کولہے اور ٹانگ میں شدید درد
۰
۰
💙

سروائیکل ریڈیکولوپیتھی (Cervical Radiculopathy)، جسے عام طور پر گردن کی نس دب جانا (Pinched Nerve) کہا جاتا ہے ۔ اس کی و...
14/05/2026

سروائیکل ریڈیکولوپیتھی (Cervical Radiculopathy)، جسے عام طور پر گردن کی نس دب جانا (Pinched Nerve) کہا جاتا ہے ۔ اس کی وجہ سے گردن میں شدید درد، کندھے، بازو یا ہاتھوں میں سنسناہٹ، سن پن اور کمزوری پیدا ہوتی ہے۔
۰
۰

اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔۰۰
09/05/2026

اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔
۰
۰

شیاٹیکا کمر کے نچلے حصے سے نکلنے والی ایک بڑی نس (Sciatic Nerve) میں درد یا دباؤ پیدا ہونا۔‎یہ درد عموماً کمر سے شروع ہو...
07/05/2026

شیاٹیکا کمر کے نچلے حصے سے نکلنے والی ایک بڑی نس (Sciatic Nerve) میں درد یا دباؤ پیدا ہونا۔‎یہ درد عموماً کمر سے شروع ہو کر کولہے، ران اور ٹانگ تک جاتا ہے۔
۰
۰

05/05/2026

اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔۰۰
02/05/2026

اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔
۰
۰

28/04/2026

‏L5-S1 ڈسک سلپ چوٹ لگنے کی وجہ سےکولہے والے جوڑ میں شدید درد
۰
۰
اپوٹیمنٹ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
👈0303-3222852

اپنی گردن کے پوسچر کا خیال رکھیں ۔۰۰
27/04/2026

اپنی گردن کے پوسچر کا خیال رکھیں ۔
۰
۰

25/04/2026

Unbalance hip joint causing severe hip joint and leg pain

Address

Health Pro Medical Complex Near Jinnah Hospital Faisal Town
Lahore
54000

Telephone

+923033222852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Asad Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Asad Ullah:

Share

Category