Shehyar Medical Complex and kidney center

Shehyar Medical Complex and kidney center لیبارٹری۔ ایکسرے۔ الٹراساؤنڈ۔ڈایئلسز۔اپریشن تھیٹر۔ا?

26/04/2024

Good morning

29/03/2023
18/11/2022

Good evening

Reality
16/11/2022

Reality

ہر ماں کو ایسا فوٹو سنبھال کر رکھنا چاہیے۔

تا کہ جب بیٹا بڑا صاحب بن کر یہ کہے کہ آپ نے ہمارے لیے کیا کیا ہے تو وہ اس کو دکھائے اور بتائے کہ پیٹ میں آنے سے لیکر کمانے تک کا سفر جو طے کیا ہے وہ یہاں سے ہو کر بھی گزرا ہےاور سیکڑوں راتیں ایسی گزری جو تیری وجہ سے جاگ کر گزاریں اور ایک رات تو تم اتنے بیمار ہو گئے تھے کہ وہ رات آج تک نہیں بھولتی۔
ماں بتائے کہ بیٹا سخت سردی کی ٹھٹھرتی کئ راتیں ایسی گزری میرے لعل میں نے تجھے خشک بستر پر سلایا اور خود تیرے پیشاب کیے ہوے ٹھنڈے بستر پر لیٹ گئی تا کہ میرا بیٹا سردی کی وجہ سے بیمار نا پڑ جائے
ماں بتائے کہ بچے تم کبھی کبھی ڈر جاتے تھے تو میں تمہیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑا کرتی تھی وہ کسی نے کہا تھا۔
مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش
اک روز میں نے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے۔
گھروں میں اختلافات ہونا بچوں اور بڑوں کے خیالات کا آپس میں نا ملنا کوئی بڑی بات نہیں یہ زندگی کا حصہ ہے۔
لیکن اس کی آڑ میں ہمیں اپنے بڑوں کی بے ادبی اور گستاخی سے بچنا چاہیے
کیونکہ والدین کی ناراضگی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی ہے اور والدین کی خوشنودی اللہ تعالٰی کی خوشنودی ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو والدین اور بڑوں کا ادب احترام نصیب فرمائے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

22/10/2022

Good afternoon

Address

22 Block L Gulberg3
Lahore

Telephone

+923334238443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehyar Medical Complex and kidney center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shehyar Medical Complex and kidney center:

Shortcuts

Share