23/07/2026
کیا آپ بھی ہر وقت خود کو مصروف رکھتے ہیں تاکہ سوچنے کا وقت نہ ملے؟
اکثر مرد ذہنی تناؤ، اینزائٹی اور پریشانی کو "صرف ورک لوڈ" یا "زیادہ محنتی ہونا" سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں。 لیکن یہ علامات آپ کی ذہنی صحت کی پکار ہو سکتی ہیں۔
یاد رکھیں: اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کو بھی ترجیح دیں。 ذہنی صحت کا بروقت علاج ہی ایک بہتر اور خوشحال زندگی کی ضمانت ہے۔
علامات کو نظر انداز مت کریں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک بہتر زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
Book your online session & appointment
for private ( one to one ) sessions.
0321 4312353