ھربل دارلحکمت دواخانہ

ھربل دارلحکمت دواخانہ ھربل دارلحکمت دواخانہ(حکیم عزیر NCT QH-36431-A)
خدمت کے 30سال
ہمارے ہاں ھر بیماری کا علاج مستند تجربہ کارطبیہ اکرام کی زیرنگرانی خالص جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ھے

02/08/2026

#شوگر

02/08/2026
✨ مقویِ دماغ و بصر (بینائی و حافظہ)​📜 نسخہ: بادام (60g)، اسطخودوس (30g)، دھنیا (30g)، خشخاش (60g)، سونف (60g) اور الائچی...
27/07/2026

✨ مقویِ دماغ و بصر (بینائی و حافظہ)

​📜 نسخہ: بادام (60g)، اسطخودوس (30g)، دھنیا (30g)، خشخاش (60g)، سونف (60g) اور الائچی کا سفوف بنائیں۔ مصری ملائیں یا شہد میں معجون بنا کر ورقِ چاندی شامل کریں۔

​💡 طریقہ: 1 چائے کا چمچ صبح، دوپہر، شام بعد از غذا لیں۔

✨ فوائد:
• آنکھوں کے پٹھوں اور بینائی کو تقویت دیتا ہے۔
• دماغی تھکاوٹ، حافظے کی کمزوری اور اعصابی تناؤ میں مفید۔
• نظر کی کمزوری کے سر درد کو دور کرنے میں معاون۔

​⚠️ نوٹ: طبیب کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے! جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے...
27/07/2026

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے!
جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں ۔۔
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں. 6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔۔۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔ 8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔۔۔ 10۔آنکھیں (Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔. دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔؟۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔

Address

Walton Road Near Package Mall
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھربل دارلحکمت دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ھربل دارلحکمت دواخانہ:

Shortcuts

Share