Syed Hassan Shah Adv

Syed Hassan Shah Adv This is a platform of real palmistry complete detail reading acording to modern palmistry and researches

48 year old male palmreading 💯✅
19/06/2026

48 year old male palmreading 💯✅

48 year old crorepati male palmreading 💯✅

نیچے دیا گیا ہاتھ ✋ جو میرے پاس کنسلٹیشن کے لیے آیا ہے وہ ایک 48 سالہ کروڑ پتی میل کا ہاتھ ہے ہاتھ پر ابھار مشتری سن عطا...
19/06/2026

نیچے دیا گیا ہاتھ ✋ جو میرے پاس کنسلٹیشن کے لیے آیا ہے وہ ایک 48 سالہ کروڑ پتی میل کا ہاتھ ہے ہاتھ پر ابھار مشتری سن عطارد قمر بہت اچھی کنڈیشن میں لگے ہوئے ہیں جبکے ابھار زحل بھی ٹھیک بیٹھا ہے اور زہرہ فل لگژری کیٹگری میں فال کرتا ہے ہاتھ پر اس لیے زندگی میں انکو بھرپور لگژری روپیہ پیسہ 🪎 گھر گاڑیاں اور اعلی زندگی گزارنے کی چیزیں میسر رہیں گئیں ا فائیو سٹار 🌟 ہوٹیلز میں سٹے برینڈ چیزیں ابھار مشتری پر ڈبل رنگ آف سلیمان ایک غیر معمولی علامت ہے جبکے زحل پر ملٹی لکیریں ملٹی سورس آف انکم کو دکھاتی ہیں ہاتھ ✋ پر ایک اچھی ایجوکیشن لائن بہترین ڈگری کروانے کا بھی سائن ہے ابھار شمس پر بہت اعلی ملٹی فش سائن بھی موجود ہیں انکی انکم لاکھوں روپے ماہانہ میں رہے گی 15 لاکھ سے 30 لاکھ ماہانہ انکم کمانے کا پوٹینشل موجود ہے اس ہاتھ میں جبکے اس ہاتھ پر بیرون ملک سیٹلمنٹ ملٹی مملک کے ٹور اور بیرون ملک مقیم لڑکی سے شادی کے بھی سائن موجود ہیں انکو زندگی میں جمع شدہ پیسہ 🪎 بھی میسر رہے گا جو انہوں کمایا نا ہو بیرون ملک سے انکم اور انکے ملٹی افسس بھی بنے گیں ایک سے زائد عمر 32 سال کے دوران کی گی کوی پورانی سستی چند ہزاروں یا لکھوں کی انویسٹمنٹ انکو کروڑوں کا فایدہ دے گی ٹرپل ہو کر اسکے ساتھ ساتھ آئن لائن انکم کرپٹو سٹاک مارکیٹس وغیرہ میں بھی لک زبردست کام کرے گی عمر 27 سال تک زندگی میں سٹرگل فیس کرنی پڑی ہے انہیں جبکے اب آگے زندگی میں ملٹی سورسس سے پیسہ 🪎💸🪎 آتا رہے گا ایک بہترین زندگی گزرے گی اور اچھے عہدے پر فائز رہیں گے اور بھی بہت کچھ پر اتنا کافی ہے ۔۔
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ Syed Hassan Shah Adv

انگھوٹھے کے دوسرے پر اس طرح کی کھڑی لکیریں بہت ہی کم ہاتھوں پر دیکھنے کو ملتی ہیں یہ جس بھی ہاتھ ✋ پر ہوں اسکے پاس پیسہ ...
19/06/2026

انگھوٹھے کے دوسرے پر اس طرح کی کھڑی لکیریں بہت ہی کم ہاتھوں پر دیکھنے کو ملتی ہیں یہ جس بھی ہاتھ ✋ پر ہوں اسکے پاس پیسہ 🪎💸🪎 آخری عمر تک رہتا ہے یہ اکیلا سائن تا عمر روپے پیسے کی کمی نہیں آنے دیتا پوری زندگی ۔۔
゚viralシfypシ゚ ゚ ゚viralシ

ڈبل m کا سائن اس دینا کے ٹاپ کے 2 پرسنٹ بلین کے مالک  لوگوں کے ہاتھوں ✋ پر دیکھنے کو ملتا ہے جو ارب پتی پیسے 💸💰 والے افر...
18/06/2026

ڈبل m کا سائن اس دینا کے ٹاپ کے 2 پرسنٹ بلین کے مالک لوگوں کے ہاتھوں ✋ پر دیکھنے کو ملتا ہے جو ارب پتی پیسے 💸💰 والے افراد ہوتے ہیں جن کے پاس ملٹی دولت 🪎💸🪎 پیسے 💸💰 گھر گاڑیاں اور بہت کچھ دیکھنے کو ملتا ہے پیسوں کی برساتیں ہوتی ہیں ان افراد پر یہ بہت ہی خوشحالی کا قسمت والے لوگوں کا سائن ہے۔۔
゚viralシfypシ゚ ゚ ゚viralシ ゚

33 year old male advocate palmreading 💯✅
18/06/2026

33 year old male advocate palmreading 💯✅

33 year old male palmreading 💯✅

نیچے دیا گیا ہاتھ ✋ جو میرے پاس کنسلٹیشن کے لیے آیا وہ ایک 33 سالہ ہمارے بھائی  ایڈوکیٹ ہای کورٹ کا ہاتھ ہے ہاتھ پر برین...
18/06/2026

نیچے دیا گیا ہاتھ ✋ جو میرے پاس کنسلٹیشن کے لیے آیا وہ ایک 33 سالہ ہمارے بھائی ایڈوکیٹ ہای کورٹ کا ہاتھ ہے ہاتھ پر برین لائن ایک غیر معمولی نظر آتی ہے پورے ہاتھ ✋ پر چھائی ہوئی ہے وکیل کو دینا سے منفرد اسکا دماغ اور اسکی سوچ ہی بناتی ہے جب برین لائن اتنی لمبی اور مضبوط ہوتی ہے تو اعلی ذہانت دیتی ہے اور اسکا آغاز بھی لائف لائن سے ہٹ کر ابھار مشتری سے ہے جو اونچی سوچ زمانے سے ہٹ کر ایک منفرد انداز میں سوچنے کے پہلو کو اجاگر کرتی ہے اسکے ساتھ تھوڑا سا زدی بھی بناتی ہے جو کے ایک وکیل کو ہونا بھی چاہئے اور سیدھی لمبی دماغی لکیر زہنی جنگ لڑنے کی طاقت دیتی ہے اور اسکا فورک ہونا بہترین تحریری قابلیت بھی دیتا ہے جبکے انگھوٹھے کا ول پاور کا ایریا ایک مضبوط قوت ارادی دیتا ہے اسکے ساتھ ساتھ عطارد کا رول بھی بہت بڑھ جاتا ہے ساری گیم ہی وکالت میں مارکیٹنگ کلائنٹ ہینڈلنگ کی ہے جس میں سامنے والے کسٹمر کو مطمن کرنا ہے چاہے اسے انصاف ملے یا نا ملے باتوں سے اسکو سب کچھ دینا ہے عطارد بھی انکے ہاتھ پڑ اچھا ہے اور عطارد کی انگلی بھی باریک ہے اچھی بولنے سمجھنے کی قابلیت دیتی ہے ہاتھ پر بیرون ملک سفر کرنے اور رہنے کے بھی سائن موجود ہیں ہاتھ پر دو پراپرٹی بنانے اور کامیابی حاصل کرنے کے بھی سائن موجود ہیں جبکے گردوں مثانے میں سوزش اور پتے وغیرہ میں پتھری کے مسائل بھی درپیش رہیں گے جبکے روپے پیسے 💸💰 کو سیونگ کا مسلہ بھی عمر بھر کا رہے گا جو آئے گا کھایا پیا جائے گا عمر 36 سال سے پہلے پہلے کیریر میں بہت ساری مشکلات کا سامنا رہے گا جبکے عمر 36 سے کیریر اچھا ہوتا ہوا نظر آئے گا کھل کر مستقل کام چلے گا پھر عمر 43 میں دوبارہ کام میں ایکسپینشن ہو گی اور 48 میں ایک سائڈ انکم بھی چلے گی جب کے عمر 50 کے بعد بڑھاپے میں ملٹی سورس سے ارنگ ہوتی رہے گی جبکے عمر کے آخری حصے میں صحت کے متعلقہ مسائل درپیش رہیں گے 1 سے 3 لاکھ تک ماہانہ کمانے کی قابلیت رہے گی اس ہاتھ میں اور ایک دو ٹھنڈی سے محبتیں بھی دیکھنے کو ملیں گی زندگی میں اور بھی بہت کچھ مگر اتنا ہی کافی ہے ۔۔۔
゚viralシfypシ゚ ゚ ゚viralシ Syed Hassan Shah Adv

پامسٹری میں زحل کے ابھار پر کراس کا سائن سب سے خطرناک سائن ہوتا ہے قدیم دست شناسوں نے اسے اپنے مشاہدے میں قتل اور پھانسی...
18/06/2026

پامسٹری میں زحل کے ابھار پر کراس کا سائن سب سے خطرناک سائن ہوتا ہے قدیم دست شناسوں نے اسے اپنے مشاہدے میں قتل اور پھانسی کا سائن بھی لکھا ہے جیسے ذولفقار علی بھٹو کے ہاتھ ✋ پر یہ سائن دیکھ کر ایم اے ملک پامسٹ نے پھانسی کی پیشنگوئی کی تھی اس ہی طرح یہ ایک منفی سائن ہے جو کےبہت سی مصیبتیں لے کر آتا ہے ہے قتل قید و بند اور روکاوٹیں بھی موت کے منہ تک کے جاتا ہے یہ سائن ۔
゚viralシfypシ゚ ゚ ゚viralシ

اپنی بیوی کے حق روجیت ادا نا کرنے پر  لین دین کے معاملے میں اسکو قتل کرنے والے بابا جنکے بقول شیطان ان پر ہاوی ہو چکا تھ...
06/06/2026

اپنی بیوی کے حق روجیت ادا نا کرنے پر لین دین کے معاملے میں اسکو قتل کرنے والے بابا جنکے بقول شیطان ان پر ہاوی ہو چکا تھا انکا ہاتھ ✋ دیکھے تو ابھار زہرہ اور منگل بگڑے ہوے ہیں پورے ہاتھ پر زہرہ کا ابھار غیر مناسب پھیلا ہوا ہے وہ بھی 60 سے زیادہ عمر میں جبکے دماغی لکیر بہت چھوٹی سی ہی جو چھوٹی عقل کو دکھاتی ہے ایسے افراد میں جنسی قوت جنون بہت حد تک بڑھا ہوا کرتا ہے یہ انرجی بہت زیادہ ہوتی ہے یہ ایک بیماری ہے ایسے افراد بس ہر وقت کھانا پینا اور جنسی خیالات مین پاگل رہتے ہیں ان میں عقل کم ہوتی ہے اس لیے جب سیکس انکے دماغ کو چڑھتا ہے تو یہ پاگل ہو جاتے ہیں اور کچھ بھی کر بیٹھتے ہیں بغیر سوچے سمجھے ریپ قتل تک بھی ۔۔

゚viralシ ゚ ゚viralシfypシ゚

ابھار منگل۔سے سیدھی لکیریں نکلیں اور مشتری کے ابھار کی طرف جائیں تو ایسے افراد کے بہت سے دشمن انکے خاندان کے اندر ہی ہوت...
05/06/2026

ابھار منگل۔سے سیدھی لکیریں نکلیں اور مشتری کے ابھار کی طرف جائیں تو ایسے افراد کے بہت سے دشمن انکے خاندان کے اندر ہی ہوتے ہیں جو انکی نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں جسے ہی انکو موقعہ ملتا ہے یہ ایسے افراد کو شدید نقصان بھی پہنچاتے ہیں بدنام بھی کرتے ہیں یہ قریبی رشتہ دار اور قابل اعتماد لوگ ہوتے ہیں انسے خبردار ہی رہنا چاہئے ۔۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

خواتین کے ہاتھ ✋ پر ابھار زہرہ ایسے فل ابھار۔ لے کر چوڑا ہو  اور اچھی سپیس میں ہو تو ایسی خواتین بہت خوبصورت اور رومینٹک...
04/06/2026

خواتین کے ہاتھ ✋ پر ابھار زہرہ ایسے فل ابھار۔ لے کر چوڑا ہو اور اچھی سپیس میں ہو تو ایسی خواتین بہت خوبصورت اور رومینٹک اور پیار 🪉 کرنے والی ہوتی ہیں اور اپنے پیار کا اظہار کھل کر کرتی ہیں ہر وقت تیار رہتی ہیں اچھے کپڑے پہن کر پرفیوم لگا کر فل فلمی انداز میں اور روپیہ پیسہ 🪎 💸💰 بھی انکی زندگی میں اچھا آتا ہے اور ہر وہ چیز میسر رہتی ہے زندگی میں عیاشی کروانے کے کام آتی ہے گھر 🏡 گاڑی پیسہ وغیرہ ایسی خواتین کے پیچھے مردوں کی وسیع تعداد رہتی ہے چاہنے والوں کی

゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Shah Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share