18/06/2026
🤰 حمل کے پہلے 3 ماہ بچے کی نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں!
کیا آپ جانتی ہیں کہ اس دوران کون سی غذائیں آپ اور آپ کے بچے کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں؟ اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ 🍎🥛🥗
ڈاکٹر رابعہ محمود اس ویڈیو میں پہلے 3 ماہ کی حمل کی بہترین خوراک، ضروری وٹامنز، اور اہم احتیاطوں کے بارے میں تفصیل سے بتا رہی ہیں۔
✅ کیا کھائیں؟
✅ کیا نہ کھائیں؟
✅ بچے کی صحت کے لیے ضروری غذائیں
✅ حمل کے دوران عام غلطیوں سے بچاؤ
ویڈیو مکمل ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ حاملہ خواتین فائدہ اٹھا سکیں۔
📞 Appointment & Consultation:
0309-6445824