Ear Nose And Tharot Clinic

Ear Nose And Tharot Clinic کان ناک اور گلہ کلینک
چشتیاں/ ہارون آباد/ ڈاھرانوالا/ فقیر والی/اوکاڑہ

الحمداللہ ہمارے ہاں

کان* ناک *گلہ* سکن *مردانہ کمزوری* ارو لیکوریا* کا مکمل علاج کیا جاتا ہے

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج
لیکوریا کا مکمل علاج
جوڑوں کا درد کمر درد سر درد کا مکمل علاج کروائیں

Dr M Irfan
22/04/2026

Dr M Irfan

12/04/2026
Ameen
02/03/2026

Ameen

انسان کے جسم میں کچھ ایسی ہڈیاں بھی ہیں جو اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ اگر انگلی پر رکھو تو ریت کے ذرے جیسی محسوس ہوں…مگر الل...
05/01/2026

انسان کے جسم میں کچھ ایسی ہڈیاں بھی ہیں جو اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ اگر انگلی پر رکھو تو ریت کے ذرے جیسی محسوس ہوں…
مگر اللہ کی قدرت میں ان کا کام پہاڑوں سے بھی زیادہ بھاری ہے۔
کان کے اندر موجود یہ ننھی سی ہڈیاں وہ کرشمہ انجام دیتی ہیں جسے آج تک دنیا کی کوئی مشین اُس نفاست، اُس درستگی اور اُس حکمت کے ساتھ انجام نہیں دے سکی۔
اگر ان میں سے صرف ایک ہڈی بھی اپنی جگہ سے ہل جائے یا خراب ہو جائے تو آواز کا سفر وہیں رک جاتا ہے…
انسان سماعت کی نعمت سے محروم ہو جاتا ہے اور اس کا توازن بھی بگڑنے لگتا ہے۔
سوچیے…
اتنی چھوٹی، اتنی باریک، اتنی نازک کہ ننگی آنکھ سے بمشکل نظر آئے—
مگر وہی ہڈی آپ کو سننے کی صلاحیت بھی دیتی ہے اور آپ کے جسم کا توازن بھی قائم رکھتی ہے۔
یہ محض ایک عضو نہیں…
یہ اللہ کی صنعت ہے۔
یہ اللہ کی تدبیر ہے۔
یہ اللہ کی وہ عظیم نعمت ہے کہ اگر اس پر غور کیا جائے تو انسان بے اختیار سجدے میں گر جائے۔
“پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟”

23/12/2025

18/12/2025

17/12/2025

13/12/2025

اکثر لوگ ایئربڈز یا روئی سے کان صاف کرتے نظر آتے ہیں مگر ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ نقصاندہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔عم...
13/12/2025

اکثر لوگ ایئربڈز یا روئی سے کان صاف کرتے نظر آتے ہیں مگر ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ نقصاندہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

عموی طور پر خواتین و حضرات کان صاف کرنے کے لیے ایئر بڈز یا روئی کا استعمال کرتے ہیں اور پھر یہ عادت اتنی پکی ہوجاتی ہے کہ اس کی ایک طرح سے لت لگ جاتی ہے تاہم ماہرین صحت کے مطابق ایسا کرنا فائدے سے زیادہ نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔

ای این ٹی ماہرین کا ماننا ہے کہ اس طرح کان صاف کرنے کی عادت مختلف پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے اور بہت سے افراد اس بات کو جانے بغیر باقاعدگی سے اس طرح کان صاف کرتے ہیں۔

کوئی بھی شخص جب کانوں کو صاف کرنے کے لیے ائیربڈز یا روئی کو کان میں ڈالتا ہے تو وہ ایئر ویکس (کانوں میں موجود میل یا جالے) کو نکالنے کے بجائے اسے مزید گہرائی میں دھکیل دیتی ہے۔

اس صورتحال میں کان میں درد ہونے کے ساتھ ساتھ انفیکشن ہوسکتا ہے یا پھر کان کا پردہ پھٹنے کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے، ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 70 فیصد سے زیادہ کان کی تکالیف ائیربڈز یا روئی ڈال کر کان صاف کرنے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

ای این ٹی ماہرین کانوں میں قدرتی طور پر ائیر ویکس موجود ہے جو کانوں کی حفاظت کرتا ہے اس کی موجودگی کی وجہ سے دھول مٹی اور بیکٹیریاز قدرتی طور پر خود بخود کان سے باہر نکل جاتے ہیں۔

کسی شخص کو اپنے کان میں ضرورت سے زیادہ ایئر ویکس موجود ہونے کا احساس ہو اور اسے سننے میں دشواری یا کان میں درد جیسی کسی علامات کا سامنا ہے تو پھر ماہرین کہتے ہیں کہ ایئربڈز یا روئی کا استعمال کرنے کے بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں

12/12/2025

, , , : , , , , , , , , ,
, , , , , ,

کان ناک گلہ کلینک ہارون آباد
09/12/2025

کان ناک گلہ کلینک ہارون آباد

Address

Lahore
NOT

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:50
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 13:00
Sunday 10:00 - 14:00

Telephone

+923111779334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ear Nose And Tharot Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ear Nose And Tharot Clinic:

Share