Wajid Hospital

Wajid Hospital Dignity in service

05/06/2026
25/05/2026
🏥✨ ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ✨🏥واجد ہسپتال میں بروز اتوار 17 مئی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔اس فری...
17/05/2026

🏥✨ ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ✨🏥
واجد ہسپتال میں بروز اتوار 17 مئی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
اس فری میڈیکل کیمپ میں: ✔️ 200 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا
✔️ تمام ادویات مفت فراہم کی گئیں
✔️ تمام لیبارٹری ٹیسٹوں پر تقریباً 50٪ ڈسکاؤنٹ دیا گیا
✔️ شوگر اور کولیسٹرول کے ٹیسٹ بالکل مفت کیے گئے
الحمدللہ، تمام مریض فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، بہترین انتظامات اور خوش اخلاق رویے سے مطمئن نظر آئے۔
ہماری اولین ترجیح عوام کو معیاری، بااعتماد اور آسان طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ ❤️

Address

Wajid Hospital, Sua Gajju Matta 23km Feroz Pur Road Lahore
Lahore

Telephone

+923004909369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Wajid Hospital:

Share