Diet tips, Healthy life styles ideas, Weight loss tips, Guideness and many more...
16/09/2026
چائے کا اصل مزہ۔۔۔ چینی کے ساتھ یا بغیر؟ ☕🤔
آپ اپنی چائے میں چینی لیتے ہیں؟
ہاں یا نہیں؟کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
16/09/2026
بار بار بیمار پڑتے ہیں؟
صرف دوا نہیں۔۔۔اپنی خوراک پر بھی نظر ڈالیں۔
بار بار بیمار پڑنا صرف موسم کی وجہ سے نہیں ہوتا نیند، خوراک، سٹریس اور مجموعی صحت بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اپنی روزمرہ خوراک میں غذائیت سے بھرپور چیزیں شامل کریں اور صحت مند روٹین اپنائیں
📌اس پوسٹ کو سیو کریں تاکہ یہ پانچ چیزیں یاد رہیں۔
✴️کسی ایسے شخص کے ساتھ شیئر کریں جو اکثر بیمار رہتا ہے۔
16/09/2026
16/09/2026
ناشتے میں نٹس کا استعمال کریں۔اور چار گنا انرجی بڑھائیں۔
وٹامنز ،پروٹین ،صحت مند چکنائیاں اور فائبر کا بہترین ذریعہ
صحت مند چکنائیاں اور پروٹین فراہم کرتے ہیں۔
دیر تک پیٹ بھرا رکھتے ہیں اور وزن کو کنٹرول میں رکھتے ہیں
دل دماغ کی صحت کے لیے مفید ہے
نٹس میں موجود میگنیشیم اور دیگر معدنیات ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
آپ ناشتے میں کون سے نٹس پسند کرتے ہیں؟
بادام
اخروٹ
پستہ
کاجو
کمنٹ میں لازمی بتائیں
15/09/2026
کبھی کبھی Healthy Diet کو بھی ملتا ہے Cheat Day کا مزہ! 😋
اج کیلوریز نہیں۔۔۔ بس Cravings کا حساب! 🤣🔥
پیزا، سپائسی چکن اور ساتھ میں خوب سارا مزہ! ❤️
لیکن یاد رکھیں: ایک Cheat Meal پوری محنت خراب نہیں کرتی، بس اسے روز کی عادت نہ بننے دیں۔
سچ سچ بتائیں 💬
اپ کے لیے اس تصویر میں سب سے زیادہ Tempting کیا ہے؟ 🍗 یا 🍕 ؟
15/09/2026
قبض کی وجوہات اور ان کا حل
14/09/2026
کھانا کھانے کے تھوڑی دیر بعد دوبارہ بھوک لگنا کبھی کبھار عام بات ہے لیکن بار بار ایسا ہو تو اپنے کھانے کے معیار پر بھی توجہ دیں۔
اپنی پلیٹ میں پروٹین فائبر اور مناسب مقدار میں صحت مند چکنائی شامل کریں۔
اپ کی پلیٹ میں ان میں سے کون سی غذا سب سے پہلے شامل ہے؟
Be the first to know and let us send you an email when Diet Care By Omar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.