17/06/2026
الحمداللہ
اس بچے کو پیدائشی طور پر بھینگے پن کا مسئلہ تھا۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج کی بدولت، الحمدللہ اب اس کی دونوں آنکھوں سے مل کر دیکھنے کی صلاحیت (Binocular Vision) محفوظ رہے گی اور مستقبل میں نظر کی بہتر نشوونما کے امکانات روشن ہیں۔
انشاء اللہ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03254540000
03224021676
خالد آئی اینڈ میڈیکل کئیر، جوبلی ٹاؤن لاہور