14/05/2026
وجہ تلاش کرنی ہے! نئی منزلیں تلاش کیجئے! نئی محنت شروع کیجئے!
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھئیے ناں جیسے لباس کو رفو کرتے ہیں پھر سے قابلِ استعمال بناتے ہیں بالکل ایسے ہی زندگی کو رفو کر کے دیکھیں
پھر سے نئی سی لگے گی...
زندگی ہی تو ہے...