18/09/2026
🌿 اسماء وقاص کلینک 🌿
السلام علیکم!
اسماء وقاص کلینک میں آپ کو خوش آمدید۔ ہم آپ کی صحت اور بہترین علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر وقاص (MBBS • MRCS • FCPS)
⭐ ڈاکٹر وقاص ہر روز دستیاب ہیں۔
👩⚕️ ڈاکٹر اسماء وقاص (MBBS • MRCS • FCPS)
🕣 اوقاتِ کار: رات 8:30 بجے تا 9:30 بجے
👩⚕️ گائناکالوجسٹ دستیاب ہیں
🕕 ہفتے میں 3 دن اور اتوار کو | شام 6:00 بجے تا رات 9:00 بجے
🏥 ہماری سہولیات:
• جنرل فزیشن
• جنرل سرجری
• بچوں کا ختنہ (Circumcision)
• معمولی آپریشن
• الٹراساؤنڈ
• طبی مشورہ اور علاج
🕒 کلینک کے اوقات:
پیر تا اتوار | شام 5:00 بجے تا رات 11:00 بجے
📍 پتہ:
ہسپتال چوک، سردار ٹاؤن، 8 کلومیٹر رائیونڈ روڈ، لاہور
📞 24/7 رابطہ:
0315-4506504
💬 براہِ کرم اپنا نام اور مسئلہ واٹس ایپ پر لکھ کر بھیجیں، ہم جلد از جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌿