21/07/2026
⚖️ وزن کم کریں، صحت بہتر بنائیں!
موٹاپا صرف ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، فیٹی لیور اور جوڑوں کے درد کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔
✔️ وزن کم کرنے کے مؤثر اصول:
🥗 متوازن غذا (زیادہ پروٹین، کم چینی)
🚶 روزانہ 30–45 منٹ تیز چہل قدمی
💧 روزانہ 2–3 لیٹر پانی
😴 7–8 گھنٹے کی معیاری نیند
🍔 جنک فوڈ اور میٹھے مشروبات سے پرہیز
👨⚕️ ڈاکٹر کی نگرانی میں محفوظ ویٹ لاس پلان
👨⚕️ ڈاکٹر وسیم اکرم
MBBS, FCPS (Medicine)
Medical Specialist (T)
Ex-Registrar, Lahore General Hospital
📍 Green Plus Pharmacie & Clinic
مین بلیوارڈ،پاک عرب سوسائٹی، فیروزپور روڈ، لاہور
🕕 اوقاتِ کار:
روزانہ شام 6:00 تا 10:00 بجے
📞 اپائنٹمنٹ:
0347-7721986
🌿 صحت مند وزن، صحت مند زندگی!