Health and Wellness by Prof Bilquis Shabbir

Health and Wellness by Prof Bilquis Shabbir Trusted Medical Care Starts Here 🩺
Expert Physician & Internal Medicine Specialist in Lahore
Prof.

Bilquis Shabbir

Diabetes | BP | Thyroid | Hepatitis | Rheumatology

📞 For Consultation: 0333-4952447

📍 Location: Genesis Healthcare, Jail Road, Lahore

👈موسم بدل رہا ہے، اپنی صحت کا خیال رکھیں!موسم میں تبدیلی کے ساتھ جسمانی صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، خصوصاً بلڈ پریشر کے ...
13/10/2026

👈موسم بدل رہا ہے، اپنی صحت کا خیال رکھیں!
موسم میں تبدیلی کے ساتھ جسمانی صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، خصوصاً بلڈ پریشر کے مریضوں کو اس دوران زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

👈بلڈ پریشر کے تمام مریض اپنی ادویات باقاعدگی سے استعمال کریں
اور اپنے بلڈ پریشر کی باقاعدہ نگرانی جاری رکھیں۔

👈علامات جن پر توجہ دینا ضروری ہے:
🔹 سر درد
🔹 چکر آنا
🔹 غیر معمولی کمزوری

👈ان علامات کی صورت میں خود تشخیص (Self-Diagnosis) کرنے یا خود سے دوا بدلنے کے بجائے فوری طور پر مستند معالج سے طبی مشورہ لیں۔
𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

👈سردرد، چکر آنا اور خشک جلد؟ کیا آپ اکثر بلاوجہ تھکن، سردرد یا جلد کے خشک ہونے کی شکایت کرتے ہیں؟   👈آپ بیمار نہیں، بس ا...
10/10/2026

👈سردرد، چکر آنا اور خشک جلد؟
کیا آپ اکثر بلاوجہ تھکن، سردرد یا جلد کے خشک ہونے کی شکایت کرتے ہیں؟

👈آپ بیمار نہیں، بس اس ایک چیز کی کمی ہے!
دن بھر میں کم پانی پینا جسم کے پورے نظام کو درہم برہم کر دیتا ہے۔

👈پانی کی کمی سے پیدا ہونے والے عام مسائل:
سردرد (𝐇𝐞𝐚𝐝𝐚𝐜𝐡𝐞)
چکر آنا (𝐃𝐢𝐳𝐳𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬)
خشک جلد (𝐃𝐫𝐲 𝐒𝐤𝐢𝐧)
سستی اور تھکن (𝐅𝐚𝐭𝐢𝐠𝐮𝐞)

👈حل (𝐒𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧)
🔹 روزانہ 𝟖 سے 𝟏𝟎 گلاس پانی پیئں
🔹 پانی کی یاد دہانی
🔹 تازہ پھل اور سبزیوں کا استعمال بڑھائیں۔

👈پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر (پروفیسر آف میڈیسن) کے ساتھ اپنا اپائنٹمنٹ بک کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

#𝐇𝐞𝐚𝐝𝐚𝐜𝐡𝐞𝐑𝐞𝐥𝐢𝐞𝐟 #𝐒𝐭𝐚𝐲𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝 #𝐃𝐫𝐲𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞 #𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐓𝐢𝐩𝐬 #𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐥𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞 #𝐏𝐫𝐨𝐟𝐁𝐢𝐥𝐪𝐮𝐢𝐬𝐒𝐡𝐚𝐛𝐛𝐢𝐫

06/10/2026

👈کیا آپ شوگر، بلڈ پریشر یا دیگر مزمن (Chronic) بیماریوں سے پریشان ہیں؟
عام سی نظر آنے والی شوگر اور ہائی بلڈ پریشر جیسی بیماریاں وقت کے ساتھ جسم اور صحت پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔

👈اہم طبی مسائل جن کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں:
🔹 شوگر اور تھائرائڈ
🔹 بلڈ پریشر اور جوڑوں کا درد
🔹 معمر افراد کی دیکھ بھال
🔹 خطرناک انفیکشنز

👈پاکستان کی مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر سے اپنے مسائل کا جدید اور مستند علاج حاصل کریں۔

🔹 گھر بیٹھے آن لائن ویڈیو کال کے ذریعے لائیو مشورہ کریں۔
🔹 لاہور میں بالمشافہ معائنہ کروائیں۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

✨صحت کے کئی مسائل، ایک ماہر کی جامع رہنمائی!   👈کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا صحت سے متعلق مختلف اور پیچیدہ مسائل کی وجہ سے...
03/10/2026

✨صحت کے کئی مسائل، ایک ماہر کی جامع رہنمائی!

👈کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا صحت سے متعلق مختلف اور پیچیدہ مسائل کی وجہ سے پریشان ہے؟
ایک ہی چھت تلے مستند تشخیصی و معالجاتی سہولیات کا ہونا بہتر صحت کی طرف پہلا قدم ثابت ہوتا ہے۔

👈بنیادی طبی خدمات:
🔹 ذیابیطس
🔹 بلڈ پریشر
🔹 تھائرائیڈ کے مسائل
🔹 جوڑوں کے امراض
🔹 ہیپاٹائٹس
🔹 بخار اور انفیکشنز
🔹 عمومی طبی مسائل کی تشخیص و علاج
🔹 بزرگوں کی خصوصی نگہداشت

👈صحیح وقت پر درست تشخیص اور جامع معائنہ ہی آپ کو ان بیماریوں کی پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔

👈پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر (ماہر فزیشن / Professor of Medicine) کی زیرِ نگرانی حاصل کریں درست تشخیص، جامع علاج اور بہتر صحت کے لیے ماہرانہ رہنمائی۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

✨ یورک ایسڈ، گردے کے درد یا پیشاب کی جلن کو نظر انداز نہ کریں!   👈کیا آپ بھی گردوں یا پیشاب کی تکلیف سے پریشان ہیں؟ وقت ...
01/10/2026

✨ یورک ایسڈ، گردے کے درد یا پیشاب کی جلن کو نظر انداز نہ کریں!

👈کیا آپ بھی گردوں یا پیشاب کی تکلیف سے پریشان ہیں؟
وقت پر دھیان نہ دینے سے یہ مسائل بڑھ سکتے ہیں

🔹 یورک ایسڈ کا بڑھنا
🔹 گردے کا درد
🔹 پیشاب میں جلن

👈درست تشخیص اور بروقت علاج کے لیے آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں۔ ماہر امراضِ باطن (Professor of Medicine) کی سرپرستی میں اپنا مکمل اور محفوظ معائنہ کروائیں۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

29/09/2026

👈کیا آپ میں شوگر بڑھنے کی یہ علامات ہیں؟
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا اکثر جسمانی تبدیلیوں سے پریشان ہے،

👈تو یہ شوگر لیول میں ناموازن کی نشانیاں ہو سکتی ہیں:
🔹 بار بار پیشاب آنا
🔹 زیادہ پیاس لگنا
🔹 بھوک میں اضافہ
🔹 مسلسل تھکاوٹ
🔹 بغیر وجہ وزن کم ہونا

تشخیص کے لیے اپنا بلڈ شوگر ٹیسٹ لازمی کروائیں۔
👈ان علامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں اور وقت پر مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

👈تھائی رائڈ کی خرابی: تھائی رائڈ ایک اہم غدود ہے جو جسم کے میٹابولزم اور ہارمونز کا توازن برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ...
26/09/2026

👈تھائی رائڈ کی خرابی:
تھائی رائڈ ایک اہم غدود ہے جو جسم کے میٹابولزم اور ہارمونز کا توازن برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔

جب اس میں خرابی پیدا ہوتی ہے یا ہارمونز کا توازن بگڑتا ہے تو پورا جسم متاثر ہوتا ہے۔

👈اہم علامات:
🔹 تھکن اور کمزوری
🔹 موڈ اور جسمانی صحت پر اثر
🔹 وزن میں تبدیلی

👈تو TSH ٹیسٹ سے بروقت تشخیص اور ماہر ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق مناسب علاج سے تھائی رائڈ کو آسانی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

🔺لاہور میں جنرل میڈیسن اور طبی نگہداشت کے لیے ایک معتبر نام👩🏻‍⚕️پروفیسر بلقیس شبیرفزیشن و انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ👈🏻ذیابیط...
25/09/2026

🔺لاہور میں جنرل میڈیسن اور طبی نگہداشت کے لیے ایک معتبر نام

👩🏻‍⚕️پروفیسر بلقیس شبیر
فزیشن و انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ

👈🏻ذیابیطس، بلڈ پریشر، تھائیرائیڈ اور دیگر طبی مسائل کی بروقت تشخیص اور مناسب علاج صحت مند زندگی کے لیے بہت اہم ہے۔

✅پروفیسر بلقیس شبیر، فزیشن و انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ، لاہور میں ذیابیطس، بلڈ پریشر، تھائیرائیڈ، ہیپاٹائٹس اور ریمیٹولوجی سے متعلق طبی رہنمائی، تشخیص اور علاج فراہم کر رہی ہیں۔

🛑اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ان میں سے کسی طبی مسئلے کا سامنا ہو تو بروقت طبی مشورہ حاصل کرنا صحت کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

👈بلاوجہ بخار یا مسلسل تھکن کو صرف عام کمزوری نہ سمجھیں!   یہ علامات جسم میں کسی اندرونی تبدیلی یا طبی مسئلے کی نشاندہی ک...
24/09/2026

👈بلاوجہ بخار یا مسلسل تھکن کو صرف عام کمزوری نہ سمجھیں!
یہ علامات جسم میں کسی اندرونی تبدیلی یا طبی مسئلے کی نشاندہی کر سکتی ہیں

🔹 مسلسل ہلکا بخار
🔹 اچانک وزن کم ہونا
🔹 ہروقت سستی
🔹 انفیکشن
🔹 خون کی کمی یا تھائرائڈ کے مسئلے کی علامت ہو سکتی ہے

👈ان علامات کو نظر انداز کرنے کے بجائے بروقت طبی معائنہ کروائیں۔ صحیح تشخیص اور ماہرانہ مشورے سے آپ جلد صحت یاب ہو سکتے ہیں۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

22/09/2026

👈کیا آپ کا وزن مسلسل بڑھ رہا ہے اور جسم میں تھکن محسوس ہوتی ہے؟
موٹاپا صرف ظاہری خوبصورتی کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ صحت کی کئی دیگر پیچیدگیوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔

👈وزن بڑھنے کی بنیادی وجوہات:
🔹 غیر متوازن غذا
🔹 جسمانی سرگرمی کی کمی
🔹 ہارمونز کا غیر متوازن ہونا
🔹 نیند کی کمی اور دیگر عوامل

وزن کم کرنے کے لیے صرف پرہیز کے بجائے اس کی اصل وجہ کو سمجھنا اور ماہر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔
👈پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر (Professor of Medicine, MBBS, FCPS) سے مشورہ حاصل کریں۔

𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟒𝟗𝟓𝟐𝟒𝟒𝟕
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟒𝟔𝟎𝟎𝟖𝟐
🕖 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 | 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 – 𝟗:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐬𝐢𝐬 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞, 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

Address

Genesis Healthcare, Jail Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health and Wellness by Prof Bilquis Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share