Dr.Arzo wafa

Dr.Arzo wafa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Arzo wafa, Doctor, pakastan, Lahore.

سادگی میں بھی ایک الگ ہی خوبصورتی ہوتی ہے،حیا اور وقار عورت کا سب سے خوبصورت زیور ہیں۔ ❤️
08/09/2026

سادگی میں بھی ایک الگ ہی خوبصورتی ہوتی ہے،
حیا اور وقار عورت کا سب سے خوبصورت زیور ہیں۔ ❤️

"اس بیمار معاشرےکا المیہ یہ ہے کہ یہاں سب کو اپنی دنیا اور دوسروں کی آخرت کی فکر لاحق ہے ۔۔۔🤎💯💔
06/09/2026

"اس بیمار معاشرے
کا المیہ یہ ہے کہ
یہاں سب کو اپنی دنیا اور
دوسروں کی آخرت کی فکر لاحق ہے ۔۔۔🤎💯💔

بہترین دوست وہ ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں، ہر وقت ساتھ رہتے ہیں۔ ❤️✨
02/09/2026

بہترین دوست وہ ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں، ہر وقت ساتھ رہتے ہیں۔ ❤️✨

02/09/2026
تم سے محبت کا کوئی حساب تھوڑی ہےتم سے دل لگایا ہے کوئی خواب تھوڑی ہے
02/09/2026

تم سے محبت کا کوئی حساب تھوڑی ہے
تم سے دل لگایا ہے کوئی خواب تھوڑی ہے

مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخمتیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلاکہا اس نے بتاؤ میرے بن یہ زندگی کیا ہےکہا می...
01/09/2026

مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم
تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا

کہا اس نے بتاؤ میرے بن یہ زندگی کیا ہے
کہا میں نے وہی جو پانیوں میں جھاگ ہوتے ہیں

Address

Pakastan
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Arzo wafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category