13/08/2026
آزادی کا اصل جشن یہ ہے کہ ہر بچہ صحت مند زندگی گزارے 🇵🇰ہم اس 14 اگست پر عہد کرتے ہیں کہ تھیلسیمیا اور ہیموفیلیا کے بچوں کو مفت علاج دے کران کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں گے
سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم آزادی مبارک
آئیے مل کر پاکستان کو صحت مند بنائیں
*آپ بھی عطیہ کر کے کسی بچے کی زندگی بچا سکتے ہیں*"
سحر فاؤنڈیشن
*24 علامہ اقبال روڈ، لاہور*
رابطہ03024853013
`