Dr. Muhammad Zubair Qureshi

Contact the practice

Dr. Muhammad Zubair Qureshi Public page of Dr. Muhammad Zubair Qureshi. MBBS - Allama Iqbal Medical College Lahore | DHMS - PHMC | MPHIL Endocrinology | Group CEO - Dr. Masood Pharma

Dr. Muhammad Zubair Qureshi did his M.B.B.S. from Allama Iqbal Medical College, Lahore in 1995 and was awarded Silver Medal in the subject of Community Medicines. After completing all necessary practical training, he joined in 1998, Dr. Masood Homoeopathic Pharmaceuticals as Director Manufacturing. He did his M.Phil in Endocrinology, where his subject of research was Effect of Homoeopathic Medicines on patients suffering from Diabetes Type II. Dr. Zubair qualified for DHMS in 2006 and is successfully practicing it
Dr. Zubair has participated in Homoeopathic Medical Conferences held in Pakistan, India, Sri Lanka, Bangladesh and Malaysia.

Independence Day! 🇵🇰 14th August 2026
14/08/2026

Independence Day! 🇵🇰 14th August 2026

I am incredibly proud to celebrate the remarkable achievement of Dr. Muhammad Afzal Sandhu on successfully earning his P...
23/06/2026

I am incredibly proud to celebrate the remarkable achievement of Dr. Muhammad Afzal Sandhu on successfully earning his Ph.D. degree. Your dedication, hard work, and unwavering commitment to excellence are truly inspiring.

Wishing you continued success, breakthrough innovations, and endless growth in your journey of knowledge. Congratulations on this well-deserved milestone

محترم سرفراز چودھری صاحب کے ہمراہ ان کے دفتر میں پیشہ ورانہ سفر کے شاندار 50 سال مکمل ہونے کے یادگار موقع پر۔ سرفراز صاح...
13/06/2026

محترم سرفراز چودھری صاحب کے ہمراہ ان کے دفتر میں پیشہ ورانہ سفر کے شاندار 50 سال مکمل ہونے کے یادگار موقع پر۔ سرفراز صاحب چارٹرڈ اکاؤنٹینسی کی دنیا کے ایک حقیقی لیجنڈ ہیں۔

اس باوقار تقریب میں ان کے صاحبزادے احمد سرفراز (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ)، عمر قریشی صاحب (ڈائریکٹر مسعود فارما) اور ڈاکٹر مسعود قریشی (سی او او مسعود سنز) بھی ہمارے ہمراہ موجود تھے۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سرفراز صاحب کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیوں، برکتوں اور صحتِ کاملہ سے نوازے۔ آمین۔

سالانہ ہیلتھ میلہ 2026 پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (PHMC&H)یہ ایک شاندار اور مؤثر تقریب تھی جس نے صحت سے ...
28/04/2026

سالانہ ہیلتھ میلہ 2026
پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (PHMC&H)

یہ ایک شاندار اور مؤثر تقریب تھی جس نے صحت سے متعلق آگاہی، تعلیم اور کمیونٹی کو فروغ دیا۔ اس موقع پر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے نو منتخب ممبران، ڈاکٹر غلام عباس اور ڈاکٹر عائشہ نواز کو دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ اس خوشی کو منانے کے لیے خصوصی کیک کٹنگ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا، جس نے تقریب کے ماحول کو مزید خوشگوار اور یادگار بنا دیا۔

طلبہ کو دوبارہ ملتے، یادیں تازہ کرتے اور خوشیاں بانٹتے دیکھنا واقعی خوش آئند تھا۔

ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب (چیئرمین ایچ ای سی) کی جانب سے جامعات اور فارماسیوٹیکل صنعت کے مابین ایک اہم نشست منعقد کی گئی...
11/04/2026

ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب (چیئرمین ایچ ای سی) کی جانب سے جامعات اور فارماسیوٹیکل صنعت کے مابین ایک اہم نشست منعقد کی گئی۔ اس اجلاس میں آلٹرنیٹو میڈیسن اور ہومیوپیتھی کی نمائندگی کا اعزاز مجھے حاصل ہوا، جبکہ ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز کے سی او او، جناب شعیب حکیم صاحب نے اس نشست کی مشترکہ صدارت کے فرائض انجام دیے۔
دورانِ گفتگو، میں نے ایچ ای سی کی توجہ ہومیوپیتھی کے موجودہ نصاب اور جامعات میں اس شعبے کی تدریس سے متعلق پائی جانے والی خامیوں کی جانب مبذول کروائی۔ ان نکات کو نہ صرف غور سے سنا گیا بلکہ سنجیدگی سے زیرِ بحث بھی لایا گیا۔ چیئرمین ایچ ای سی نے اس موقع پر یقین دہانی کروائی کہ پیش کی گئی تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے، اور ہومیوپیتھی کے ڈگری پروگرامز کو ادارہ جاتی سطح پر مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔
مزید برآں، اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا کہ ملک کی جامعات میں ہومیوپیتھی کے شعبہ جات کے قیام کو وسعت دی جائے گی، تاکہ اس متبادل نظامِ طب کو تحقیق، تعلیم اور عملی میدان میں اس کا جائز مقام دلایا جا سکے۔

08/04/2026

Chronic diseases like diabetes, hypertension, allergies, and anxiety are increasing rapidly—despite advanced medical treatments. Why is this happening?

In this insightful podcast, Dr. Saira Bano is joined by renowned homeopathy expert Dr. Zubair Qureshi to explore the root causes behind the rise of chronic illnesses and the role of homeopathy in restoring balance and long-term health.

This discussion covers:
✔️ Why chronic diseases are becoming more common
✔️ Limitations of symptomatic treatment
✔️ Importance of holistic healing
✔️ How homeopathy supports the body naturally
✔️ Practical advice for healthier living

نو منتخب ممبر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی گورنمنٹ آف پاکستان ڈاکٹر مقصود صادق صاحب کی ڈاکٹر محمد زبیر قریشی، سی ای او ڈاک...
02/03/2026

نو منتخب ممبر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی گورنمنٹ آف پاکستان ڈاکٹر مقصود صادق صاحب کی ڈاکٹر محمد زبیر قریشی، سی ای او ڈاکٹر مسعود فارما سوٹیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد طاہر نظامی، ڈاکٹر عثمان صادق اور ڈاکٹر کاشف رضوی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ہومیوپیتھی کی ترقی، فروغ اور درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے نہایت مثبت اور نتیجہ خیز گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے باہمی تعاون اور عملی اقدامات کے ذریعے ہومیوپیتھی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات کے اختتام پر ڈاکٹر محمد زبیر قریشی نے ڈاکٹر مقصود صادق، ڈاکٹر محمد طاہر نظامی اور ڈاکٹر عثمان صادق صاحبان کو سووینئر پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں مشترکہ کاوشوں سے ہومیوپیتھی کی بہتری کے لیے ساتھ چلنے کے عزم کو دہرایا۔

07/02/2026

عامر حسین صاحب اور مجیب الدین انصاری صاحب کے ساتھ پتنگ بازی پوری جوش و خروش سے جاری ہے.

بسنت کا مزہ آن ہے، محترم مجیب الدین انصاری اور محترم عامر حسین کے ساتھ
07/02/2026

بسنت کا مزہ آن ہے، محترم مجیب الدین انصاری اور محترم عامر حسین کے ساتھ

یہ دونوں پیجز fake ہیں، اسے رپورٹ کریں۔ کسی بھی میسج کا جواب نہ دیں، کسی بھی فرینڈ ریکویسٹ کو ایکسپٹ نہ کریں۔
20/01/2026

یہ دونوں پیجز fake ہیں، اسے رپورٹ کریں۔ کسی بھی میسج کا جواب نہ دیں، کسی بھی فرینڈ ریکویسٹ کو ایکسپٹ نہ کریں۔

Address

Bahria Town
Lahore
54760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Zubair Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Zubair Qureshi:

Shortcuts

Share

Category