26/07/2026
ہم آپ کو ڈھونڈ رہے ہیں 🇵🇰
2,000+ Pakistanis needed for a free 7-day online wellbeing study.
No cost. No clinic visits. Just 5 minutes of daily writing from your phone.
یہ کیا ہے؟
پاکستان کا پہلا بڑے پیمانے پر مثبت نفسیات کا مطالعہ۔ بین الاقوامی طور پر توثیق شدہ پریکٹس۔
شرائط:
✅ پاکستانی شہری
✅ عمر 18 سال یا اس سے زیادہ
✅ ابھی کوئی نفسیاتی دوا یا تھراپی نہ لے رہے ہوں
آپ کا ڈیٹا 100% خفیہ رہے گا۔
Ethics approval: UKM Malaysia
رجسٹر کریں 👉 www.psycheversity.com
ایک شیئر = ایک اور پاکستانی تک سائنس پہنچانا۔
#خوشی