Salman Chughtai's Lab Islampura

Salman Chughtai's Lab Islampura Blood Collection Centre

29/08/2026
🚨 ہوشیار رہیں! عوام کے ساتھ بڑا دھوکہ 🚨اب ایک اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے ❗ایک ہی لیب میں 3 سے 4 مختلف ناموں...
09/05/2026

🚨 ہوشیار رہیں! عوام کے ساتھ بڑا دھوکہ 🚨
اب ایک اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے ❗
ایک ہی لیب میں 3 سے 4 مختلف ناموں کے بورڈ لگا کر عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ کبھی "Zeenat Lab"، کبھی کسی اور نام سے، اور اب تو "Chughtai Lab" کے نام کی بھی کاپی سامنے آ گئی ہے۔
یہ عمل نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ اصل Chughtai Lab ایک رجسٹرڈ اور مستند ادارہ ہے، جبکہ اس طرح کے جعلی بورڈ لگا کر لوگوں کو گمراہ کرنا کھلا فراڈ ہے۔
❗ سوال یہ ہے:
ایک ہی جگہ پر مختلف نام کیوں؟
اصل شناخت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
📢 عوام سے اپیل ہے:
کسی بھی لیب سے ٹیسٹ کروانے سے پہلے اس کی تصدیق لازمی کریں۔ صرف نام دیکھ کر اعتماد نہ کریں، کیونکہ اب نام بھی نقل کیے جا رہے ہیں۔
📢 متعلقہ اداروں سے مطالبہ:
فوری نوٹس لیا جائے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
یہ صرف دھوکہ نہیں… یہ آپ کی صحت کے ساتھ کھیل ہے!

Address

114-abdali Road Near Faran Hospital Islampura
Lahore
56131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Chughtai's Lab Islampura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share