27/03/2020
🌸🌸
کرونا وائرس اور ہر مصیبت سے بچنے اور اللہ تعالیٰ کے غصے اور جلال کو کم کرنے کی دعا
🌸🌸
جو حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی
🌸🌸
*لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.*
🌸🌸
بالآخر وه اندھیروں کے اندر سے پکار اٹھے کہ الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک ہم نے اپنے نفس پر اور اپنی جانوں پر بہت ظلم کیا۔
🌸Share it🌸