Dr. Danish Shafiq Neurosurgeon

Dr. Danish Shafiq Neurosurgeon Goldsmith of Surgery
Safe, effective, and personalized care for your Brain and Spine problems

ایک اچھا سرجن وہ ہے جو جانتاہے کہ آپریشن کیسے کرنا ہے۔ اس سے بہتر وہ ہے جو یہ جانتا ہے کہ آپریشن کب کرنا ہے۔ مگر بہترین ...
30/04/2026

ایک اچھا سرجن وہ ہے جو جانتاہے کہ آپریشن کیسے کرنا ہے۔ اس سے بہتر وہ ہے جو یہ جانتا ہے کہ آپریشن کب کرنا ہے۔ مگر بہترین سرجن وہ ہے جسے یہ معلوم ہو کہ آپریشن کب نہیں کرنا!

مائیگرین كوسمجھیں اوراس سے بچاؤ سيكھیں مناسب علاج اور طرزِ زندگی میں تبدیلی سے مائیگرین کو کافی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا...
06/04/2026

مائیگرین كوسمجھیں اوراس سے بچاؤ سيكھیں
مناسب علاج اور طرزِ زندگی میں تبدیلی سے مائیگرین کو کافی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے

سِلپ ڈسک کا بزریعہ آپریشن مؤثر علاج ✨
01/04/2026

سِلپ ڈسک کا بزریعہ آپریشن مؤثر علاج ✨

بہت سے لوگ کمر کی سرجری سے ڈرتے ہیں، لیکن جدید نیورو سرجری اب پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ,آسان اور کامیاب ہےکمر درد کے لیے ...
29/01/2026

بہت سے لوگ کمر کی سرجری سے ڈرتے ہیں، لیکن جدید نیورو سرجری اب پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ,آسان اور کامیاب ہے

کمر درد کے لیے سرجری کبھی بھی پہلا انتخاب نہیں ہوتی۔ لیکن جب فزیوتھراپی یا انجیکشن اثر نہ کریں، تو ماہرانہ سرجری ہی اس تکلیف کا مستقل حل ثابت ہوتی ہے
سرجری کا مقصد مریض کو کم سے کم وقت میں دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنا اور اس تکلیف دہ درد سے نجات دلانا ہے۔
مشورہ کیلئے 0329 9242786

Passion, Precision, Patience.. the discipline of Neurosurgery
12/12/2025

Passion, Precision, Patience.. the discipline of Neurosurgery

18/10/2025

Contrasting personalities..
Cool vs Sassy, Calm vs Storm

this is where magic happens.. Jahan Sciatica ka surgery se Kamyaab ilaj kiya jata hai ✨
12/10/2025

this is where magic happens.. Jahan Sciatica ka surgery se Kamyaab ilaj kiya jata hai ✨


05/10/2025

Sciatica baray aap Dr se kya pochna chahtay hain?
For Appointment 0329 92 42 786

Address

Lahore

Opening Hours

Wednesday 18:00 - 20:00
Friday 18:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Danish Shafiq Neurosurgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category