Dr. Bilal - Last Hope Clinic

Dr. Bilal - Last Hope Clinic کلینک برائے زنانہ و مردانہ امراض اور گردے و پتے کی پتھری کا بغیر آپریشن شرطیہ علاج
You can consult the Doctor on phone/WhatsApp for your health related issues.
(8)

💕مجھے سے اکثر Patients ایک انتہائی اہم مسئلے کر بارے پوچھتی ہیں تو میں نے سوچا آج آپ سب کو اس کا حل بتوں تو کہ سب کا بھل...
07/06/2026

💕مجھے سے اکثر Patients ایک انتہائی اہم مسئلے کر بارے پوچھتی ہیں تو میں نے سوچا آج آپ سب کو اس کا حل بتوں تو کہ سب کا بھلا ہو جائے۔

وٹامن ای۔ Vitamin E

ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻻﺋﻒ ﻣﯿﮟﺍﯾﮉ ﻻﺯﻣﯽ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ . :)
ﺟﯿﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺍﺏ ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟﺍﺏ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ :(
ﻣﺮﺩﻭﮞﮐﻮ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺷﻮﮔﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺧﺒﯿﺚ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﯿﻨﻮﭘﺎﺯ جسے سن یاس بھی کہتے ہیں، ﺟﻠﺪﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ، ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ، PCOS ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ۔ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻮﺍﻥ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺎﺅ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺩﻭﮌ ﺑﮭﺎﮒ ﺍﻭﺭ ﺳﭩﺮﯾﺲ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ۔

ﺁﺝ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﭗ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﮨﮯ۔
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ، ﺍﯾﮑﻨﯽ ﭘﻤﭙﻠﺰ، ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ، ﻓﺮﯾﮑﻠﺰ، ﺳﺎﻧﻮﻻ ﭘﻦ، ﮔﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﺎﭘﺎ، ﺍﻧﺮﺟﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﮨﺮﻭﻗﺖ ﺗﮭﮑﻦ ﺭﮨﻨﺎ، ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﭼﮍﭼﮍﺍﭘﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ۔
ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﯽ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮑﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔
ﺻﺒﺢ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ EVION 400 MG ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻧﯿﻠﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﻣﯿﮟﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻣﭙﻮﺭﭨﮉ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻟﯿﮟ .
خوراک استعمال ﮐﺮﻧﺎ:
18 سال سے لے کر 40 سال تک کے لوگ ﺻﺮﻑ 400 ملی گرام ﻭﺍﻻ ﮨﯽاستعمال کریں۔ 11 سے 17 سال تک کے بچے 200 ﻭﺍﻻ استعمال کریں . اور صرف 3 ماہ استعمال کرائیں۔ اگر آپکو دوبارہ کوئی مسئلہ محسوس ہو تو ایک ماہ کے وقفہ کے بعد 3 ماہ کا کورس دوبارہ کریں۔

ﻧﮑﺘﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ . ﻭﯾﺴﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟﮨﺮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﭩﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﯼ ﻭﺍﻻ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ .
ﻭﭨﺎﻣﻦ E ﮐﮯ ﺟﺎﺩﻭﺋﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮨﺮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﭩﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﺳﺎﻧﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔ ہفتہ دو ہفتہ بھر استعمال کریں'پھر دو دن وقفہ کریں
ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﮯ ﮐﻨﻔﺮﻡ ﮐﺮﯾﮟ، ﻻﻧﮓ ﭨﺮﻡ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﯿﮑﭧ سے اجتناب کریں۔

ﺣﺎﻣﻠﮧ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺋﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﻼ ﺧﻮﻑ ﻭ ﺧﻄﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﮨﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺗﯿﻦ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﺣﻞ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﻨﮯ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﺍﺛﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺳﮑﻦ ﭘﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﮈﯼ ﮐﯽ ﺍﻟﺮﺟﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﺍﯾﮑﻨﯽ ﭘﻤﭙﻠﺰ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺳﮑﻦ ﺗﯿﻦ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻟﮧ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮈﯼ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺪﯼ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮞ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ ﭘﮍﯾﮟ۔ ﺳﮑﻦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭨﺎﺋﭧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ ﯾﮧ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ ﮨﮯ۔

ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﺍﺱ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮐﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﻭﺗﮫ ﮨﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺌﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺮﺩ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺟﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﭘﯿﻨﺴﭩﮫ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺟﻮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮑﭩﻮ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﻓﯽ ﻣﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻞ ﻣﺎﮈﻟﺰ ﺍﯾﮑﭩﺮﺯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ .
ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻔﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﻧﻮﺧﺸﮑﯽ، ﻧﻮ ﮨﺌﯿﺮ ﻓﺎﻝ ﻧﻮ ﺑﺎﻟﭽﺮ ﻧﻮ ﮔﻨﺞ ﭘﻦ۔ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺗﯿﺮﺑﮩﺪﻑ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ۔

ﺗﯿﺴﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮑﭩﻮﻧﺲ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﺠﻠﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺑﻨﺪﮦ ﮈﭘﺮﯾﺲ ﮨﻮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻟﻮ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺰ ﻻﺋﻒ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺿﯽ ﺑﮍﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮏ، ﺳﮑﻦ ﭨﺎﺋﭧ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮯ ﻏﺎﺋﺐ، ﺑﺎﻝ ﮔﮭﻨﮯ ﺳﯿﺎﮦ، ﭼﮩﺮﮦ ﻓﺮﯾﺶ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﻍ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﺒﮧ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ؟؟؟۔

ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﻭﮞﻣﯿﮟ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎتا ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺩﺑﺎﺅ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﯿﺴﭧ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ.
ﺟﻦ ﮐﻮ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﺍﯾﻨﯿﻤﯿﺎ ﻭﺍﻻ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ ﺍُﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﯾﮧ ﻋﻈﯿﻢ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ.
ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﮐﻮ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، . ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﺳﮯ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .

مردانہ طاقت کیلئے بڑھاپے میں بھی کارآمد وٹامن ای۔۔۔
یہ وٹامن ای ہے ۔
میاں بیوی کے درمیان جنسی عمل ایک ایسا عمل ہے جو نہ صرف انسانی بڑھوتری کا سبب ہے بلکہ اس سے زیادہ انسان کی جذباتی تسکین کا ذریعہ بھی ہے ۔ اس فعل کو بڑھانے اور زیادہ دیر تک لطف اندوز ہونے کے لئے۔
اس کی کمی سے جنسی ہارمون اور غدود نخامیہ کا ہارمون دونوں کم ہوجاتے ہیں۔ یہ وٹامن بانجھ پن کو دور کرنے اوراسقاط حمل کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺻﺒﺢ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﮯ .
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 15 ﻣﻨﭧ ﻭﺍﮎ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻠﯿﮟ گے۔

وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہونے والی علامات
🎗️ وٹامن ای کی کمی کی علامات
عصبی پٹھوں کی کمزوری
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہمیں پٹھوں کی کمزوری ہوتی ہے ہمارے اعصابی نظام کے لئے وٹامن ای بہت ضروری ہے یہ اہم آکسیڈنٹ میں شامل ہے۔اس کی کمی کی وجہ سے پٹھوں میں تناؤ پیدا ہوتا ہے جو پٹھوں کی کمزوری کا باعث بنتا ہے۔
چلنے میں دشواری
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے پیدل چلنے میں دشواری ہوتی ہے اور جسم میں کمزوری پیدا ہوتی ہے جس وجہ سے انسان پیدل چلنے سے تھک جاتا ہےاور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
نظامِ انہظام کے مسائل
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہمارا نظامِ انہظام ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرتا۔وٹامن ای کی کمی ہمارے مدافعتی خلیوں کو روکتی ہے اس لئے بڑی عمر کے لوگوں کو نقصان ہوسکتا ہے۔
゚ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

Dr Bilal
30/05/2026

Dr Bilal

22/03/2026

Dr Bilal
Contacts 03455940616

Dr BilalContact 03455940616
03/02/2026

Dr Bilal
Contact 03455940616

Dr BilalContact number03455940616
02/02/2026

Dr Bilal
Contact number
03455940616

خواتین میں شادی کے بعد پستان کا لٹک جانا ان میں ڈھیلا پن ہونا یا سائز زیادہ ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے اس کی کچھ وجوہات ہو...
11/01/2026

خواتین میں شادی کے بعد پستان کا لٹک جانا ان میں ڈھیلا پن ہونا یا سائز زیادہ ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے اس کی کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں جسم میں چربی کا زیادہ ہونا جسمانی وزن کا زیادہ ہونا براہ کا غلط استعمال کرنا چکنائی والی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا فاسٹ فوڈ اور اس طرح کی دوسری چکنائی والی چیزوں کا استعمال زیادہ کرنا بچوں کو غلط طریقے سے فیڈ کروانا ہارمون کے مسائل کا ہونا اور اس طرح کی دیگر وجوہات ہو سکتی ہیں خواتین اس مسئلے کی وجہ سے کافی پریشان بھی رکھتی ہیں اور مختلف قسم کی گھریلو ٹپس بھی استعمال کرتی ہیں مگر نتیجہ صفر رہتا ہے وہ اس سے تمام خواتین چاہے وہ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں اس مسئلے کو مستقل طور پر حل کرنا چاہتے ہیں اگر سائز زیادہ ہے تو کم کرنا چاہتے ہیں ان کو ٹائٹ کرنا چاہتی ہیں تو ایک مہینے کا مکمل

24/12/2025

ڈیجیٹل کوکین اور نسلوں کا جینیاتی قتل: پورن، خود لذتی اور دماغ کی بائیولوجیکل تباہی کاپوسٹ مارٹم! - بلال شوکت آزاداکیسوی...
07/12/2025

ڈیجیٹل کوکین اور نسلوں کا جینیاتی قتل: پورن، خود لذتی اور دماغ کی بائیولوجیکل تباہی کاپوسٹ مارٹم! - بلال شوکت آزاد

اکیسویں صدی میں انسانیت جس سب سے بڑے، خاموش اور مہلک ترین چیلنج سے نبرد آزما ہے، وہ صرف ایٹمی جنگ یا موسمیاتی تبدیلی نہیں، بلکہ وہ چھ انچ کی اسکرین کے ذریعے ہر بیڈ روم تک پہنچنے والی "پورنوگرافی" (Po*******hy) اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی "سیکس ایڈکشن" اور "خود لذتی" (Ma********on) کی وبا بھی ہے۔

ہم اسے محض ایک "اخلاقی برائی" یا "جوانی کی بھول" سمجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں، لیکن جدید میڈیکل سائنس، جینیات اور نیورو بائیولوجی چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ یہ عمل دراصل انسان کے "ہارڈ ویئر" (جسم) اور "سافٹ ویئر" (دماغ/روح) کو ہمیشہ کے لیے کرپٹ کر رہا ہے۔

یہ تحریر ان نوجوانوں کے لیے ایک "ریڈ الرٹ" ہے جو اپنی جوانی کو غسل خانے کی نالیوں میں بہا رہے ہیں، اور ان والدین کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے جو اپنے بچوں کو اسمارٹ فون دے کر بے فکر ہو چکے ہیں۔

آج ہم دیکھیں گے کہ کس طرح سائنس کی لیبارٹریز وہی بات ثابت کر رہی ہیں جو قرآن نے چودہ سو سال پہلے

"وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ"

(زنا کے قریب بھی مت جاؤ) کہہ کر سمجھا دی تھی۔

سب سے پہلے ہمیں دماغ کی "نیورو سرکٹری" (Neuro-circuitry) کو سمجھنا ہوگا۔

ہمارا دماغ ایک خاص کیمیکل پر چلتا ہے جسے "ڈوپامائن" (Dopamine) کہتے ہیں۔ یہ وہ کیمیکل ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ، خوشی اور تحریک (Motivation) دیتا ہے۔

قدرتی طور پر جب انسان محنت کرتا ہے، شکار کرتا ہے، یا نکاح کے بعد تعلق قائم کرتا ہے، تو ڈوپامائن مناسب مقدار میں خارج ہوتا ہے۔

لیکن پورنوگرافی کیا کرتی ہے؟

یہ دماغ پر ڈوپامائن کی ایسی "غیر فطری بمباری" کرتی ہے جس کا مقابلہ انسانی دماغ نہیں کر سکتا۔

یونیورسٹی آف کیمبرج کی مشہور نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر ویلری وون (Dr. Valerie Voon) نے اپنی تحقیق "Neural Correlates of Sexual Cue Reactivity in Individuals with and without Compulsive Sexual Behaviours" (PLOS ONE, 2014) میں ثابت کیا کہ پورن کے عادی افراد کے دماغ کا اسکین بالکل اسی طرح نظر آتا ہے جیسے کسی "کوکین یا ہیروئن" کے عادی نشئی کا۔

یعنی پورن کوئی تفریح نہیں، یہ "بصری کوکین" (Visual Co***ne) ہے۔ جب ایک شخص مسلسل فحش مواد دیکھتا ہے، تو اس کا دماغ ڈوپامائن کے سیلاب میں ڈوب جاتا ہے۔

اس مسلسل سیلاب سے بچنے کے لیے دماغ اپنے Dopamine Receptors کو کم یا بند (Desensitize) کر دیتا ہے۔

نتیجہ؟

وہ شخص نارمل زندگی سے کٹ جاتا ہے۔ اسے بیوی کی محبت، دوستوں کی محفل، یا قدرتی مناظر میں کوئی کشش محسوس نہیں ہوتی۔

وہ ایک "زندہ لاش" بن جاتا ہے جسے متحرک ہونے کے لیے اب ہر بار "پہلے سے زیادہ غلیظ اور سخت" مواد کی ضرورت پڑتی ہے۔

یہ وہی راستہ ہے جو DeltaFosB (\DeltaFosB) نامی پروٹین کی طرف جاتا ہے، جو دماغ میں جم کر انسان کی قوتِ ارادی کو ختم کر دیتا ہے۔

پھر بات کرتے ہیں جسمانی اور اینڈوکرائنولوجیکل (ہارمونز) تباہی کی۔

خود لذتی (Ma********on) کو لبرل حلقوں میں "نارمل" اور "صحت مند" کہا جاتا ہے، لیکن بائیولوجی کچھ اور ہی کہانی سناتی ہے۔

جب ایک مرد انزال (Ej*******on) کرتا ہے، تو یہ محض پانی کا نکلنا نہیں ہے، بلکہ یہ جسم کے نچوڑ (Vital Essence) کا اخراج ہے۔

ایک بار کے عمل میں جسم سے Zinc, Magnesium, Calcium اور Phosphorus کی بھاری مقدار خارج ہوتی ہے۔

زنک (Zinc) وہ دھات ہے جو دماغی ارتکاز (Focus) اور یادداشت کے لیے ناگزیر ہے۔

جب کوئی نوجوان دن میں کئی بار یا ہفتے میں تواتر سے یہ عمل کرتا ہے، تو وہ اپنے دماغ کو "کنگال" کر رہا ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ، ہارمونز کا ایک خطرناک کھیل شروع ہوتا ہے۔ انزال کے فوراً بعد جسم میں "Prolactin" نامی ہارمون کی سطح تیزی سے بڑھتی ہے۔

پرولیکٹن بنیادی طور پر ایک "عورتوں والا ہارمون" ہے جو دودھ پیدا کرنے اور سکون (سستی) لانے کا کام کرتا ہے۔ جب پرولیکٹن ہائی ہوتا ہے، تو مرد کا بنیادی ہارمون "Testosterone" دب جاتا ہے۔

مسلسل خود لذتی کرنے والے مردوں میں پرولیکٹن کی سطح مستقل اونچی رہتی ہے، جس کے نتیجے میں ان میں "نسوانیت"، "سستی"، "فیصلہ سازی کی کمی" اور "خوف" (Anxiety) پیدا ہوتا ہے۔

وہ مرد جو "الفا" (Alpha) بننے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا، وہ اپنے ہی ہاتھوں "بیٹا" (Beta) بن جاتا ہے۔ اس کی آنکھوں سے وہ "تیز" (Spark) ختم ہو جاتا ہے جو مردانگی کی نشانی ہے۔

کوانٹم فزکس اور سماجیات کے تناظر میں دیکھیں تو یہ تباہی اور بھی گہری ہے۔

کوانٹم میکانکس کا اصول ہے "The Observer Effect" یعنی دیکھنے والا جس چیز کو دیکھتا ہے، اس کے ساتھ ایک "کوانٹم تعلق" (Quantum Entanglement) قائم کر لیتا ہے۔

جب آپ اسکرین پر زنا، جبر، یا بے حیائی دیکھتے ہیں، تو آپ کے دماغ کے "Mirror Neurons" (جو دوسروں کی نقل کرتے ہیں) ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں۔

آپ لاشعوری طور پر وہی جذبات, وحشت، بے حسی، اور عورت کی تذلیل, اپنے اندر جذب کر رہے ہوتے ہیں۔

یہ عمل آپ کی روح (Soul) کو آلودہ کر دیتا ہے۔ اسی کو قرآن نے "دل کا زنگ" کہا ہے۔

یہ محض محاورہ نہیں ہے؛ یہ "Spiritual Toxicity" ہے۔

جب آپ کا دماغ گندگی سے بھر جاتا ہے، تو آپ "نور" (Divine Light) کو جذب کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں۔

آپ کو نماز میں خشوع نہیں ملتا، آپ کو دعا میں رونا نہیں آتا۔ یہ "روحانی بانجھ پن" دراصل اسی "بصری گندگی" کا شاخسانہ ہے۔

اب آتے ہیں اس موضوع کے سب سے خوفناک پہلو کی طرف: جینیات (Genetics) اور نسلوں کی بربادی۔

کیا آپ کا یہ تنہائی کا گناہ صرف آپ تک محدود ہے؟

ہرگز نہیں!

ایپی جینیٹکس کی جدید تحقیق نے ثابت کر دیا ہے کہ باپ کا طرزِ زندگی اس کے اسپرم کے ذریعے بچوں میں منتقل ہوتا ہے۔

یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی مشہور تحقیق (Reference: Paternal stress exposure alters s***m microRNA content..., Rodgers et al., 2013) بتاتی ہے کہ جب باپ "ذہنی دباؤ" (Stress) کا شکار ہوتا ہے، تو اس کے اسپرم میں موجود microRNA بدل جاتے ہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ پورن اور خود لذتی کا اسٹریس سے کیا تعلق؟

بہت گہرا تعلق ہے!

سیکس ایڈکٹ شخص ہمیشہ ایک "Cycle of Shame" (شرمندگی کے چکر) میں رہتا ہے۔

اسے گناہ کے بعد گلٹ ہوتا ہے، پکڑے جانے کا خوف ہوتا ہے، اور اپنی کمزوری پر غصہ آتا ہے۔

یہ مسلسل ذہنی دباؤ جسم میں Cortisol (اسٹریس ہارمون) کی بھرمار کر دیتا ہے۔

یہ ہائی کورٹیسول لیول خون کے ذریعے اس کے خصیوں (Te**es) تک پہنچتا ہے اور وہاں بننے والے اسپرم کی "پروگرامنگ" کو بدل دیتا ہے۔

جب یہ شخص شادی کرتا ہے اور بچہ پیدا کرتا ہے، تو وہ بچہ پیدائشی طور پر "Hyper-anxious" (انتہائی گھبرایا ہوا) اور "Addiction-Prone" (نشے کی طرف مائل) ہوتا ہے۔

یعنی آپ نے اپنی "لذت" کی قیمت اپنے "بچے" کے ذہنی سکون سے چکائی ہے۔

کیا یہ ظلم نہیں ہے؟

اس کے علاوہ، پورنوگرافی دیکھنے والے افراد میں "Porn-Induced Erectile Dysfunction" (PIED) کی وبا پھیل رہی ہے۔ یہ ایک بائیولوجیکل اور نفسیاتی عارضہ ہے۔

جب دماغ اسکرین پر نظر آنے والی "پرفیکٹ اور مصنوعی" عورتوں کا عادی ہو جاتا ہے، تو اسے حقیقی زندگی کی نارمل عورت (بیوی) میں کشش نظر نہیں آتی۔ یہ "Coolidge Effect" کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔

کولج ایفیکٹ کہتا ہے کہ نر ہمیشہ "نئی مادہ" کی طرف راغب ہوتا ہے، اور پورن انڈسٹری ہر سیکنڈ میں "نیا چہرہ" دکھا کر اس فطری جبلت کو ہائی جیک کر لیتی ہے۔

نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ شادی کے بعد یہ مرد اپنی بیوی کے پاس جا کر جسمانی طور پر ناکام ہو جاتا ہے، کیونکہ اس کا دماغ "اسکرین" کے بغیر سگنل ہی نہیں دیتا۔

یہ خاندانی نظام کی موت ہے، یہ طلاقوں کی بنیاد ہے، اور یہ نسل انسانی کے بقا کے نظام (Reproduction) کے خلاف سازش ہے۔

اب ذرا اسلام کی حکمت پر غور کریں۔

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں یہ نہیں کہا کہ

"زنا مت کرو"،

بلکہ فرمایا:

"وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ" (اس کے قریب بھی مت جاؤ)۔

"قریب جانے" سے کیا مراد ہے؟

تنہائی (خلوت)، بد نظری، اور فحش مواد۔

اللہ کو معلوم تھا کہ انسان کا "نیورو بائیولوجیکل سسٹم" کیسا ہے۔

اللہ جانتا تھا کہ جب انسان "قریب" جاتا ہے (یعنی محرکات/Triggers کا سامنا کرتا ہے)، تو اس کا Prefrontal Cortex (عقل کا مرکز) بند ہو جاتا ہے اور Limbic System (جذبات/ہوس کا مرکز) کنٹرول سنبھال لیتا ہے۔

ایک بار جب ڈوپامائن کا چکر شروع ہو جائے، تو پھر رکنا ناممکن ہو جاتا ہے۔

اسی لیے اسلام نے "پہلے قدم" پر پہرہ بٹھایا۔ نظر جھکانے کا حکم (غضِ بصر) دراصل آپ کے دماغ کو "Visual Stimulation" سے بچانے کا طریقہ ہے تاکہ آپ کا ہارمونل توازن نہ بگڑے۔

تنہائی میں اجنبی عورت کے ساتھ بیٹھنے کی ممانعت دراصل آپ کے "Oxytocin" اور "Testosterone" کو غلط سمت میں فائر ہونے سے روکنے کی تدبیر ہے۔

یہ پابندیاں نہیں ہیں، یہ "Safety Protocols" ہیں جو آپ کے سافٹ ویئر کو وائرس سے بچاتے ہیں۔

حل کیا ہے؟

اگر آپ اس دلدل میں پھنس چکے ہیں، تو جان لیں کہ واپسی کا راستہ موجود ہے، مگر یہ آسان نہیں ہے۔

سائنس اسے "Neuroplasticity" کہتی ہے, یعنی دماغ کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ وہ خود کو دوبارہ ٹھیک کر سکے۔ لیکن اس کے لیے "مکمل پرہیز" (Reboot) شرط ہے۔

90 دن کا چیلنج: نشے کے مریضوں کی طرح، آپ کو کم از کم 90 دن تک ہر قسم کے فحش مواد اور خود لذتی سے مکمل دور رہنا ہوگا۔ اس دوران آپ کا دماغ چیخے گا، آپ کو ڈپریشن ہوگا (Withdrawal Symptoms)، لیکن آہستہ آہستہ آپ کے Dopamine Receptors دوبارہ اگنا شروع ہوں گے۔

حقیقی زندگی میں واپسی: اسکرین چھوڑ کر ورزش، مطالعہ اور دوستوں میں وقت گزاریں۔ یہ آپ کے "فرنٹل کورٹیکس" کو دوبارہ مضبوط کرے گا۔

توبہ اور روحانیت: اور سب سے اہم، سچی توبہ۔ جب آپ ندامت کے ساتھ اللہ کے سامنے روتے ہیں، تو یہ صرف عبادت نہیں، بلکہ ایک "Therapeutic Process" ہے۔ رونا دماغ سے زہریلے کیمیکلز (ACTH) کو خارج کرتا ہے اور روح کو ہلکا کرتا ہے۔ یہ آپ کے "ضمیر" کو دوبارہ زندہ کرتا ہے۔

خلاصہ یہ ہے کہ یہ جنگ صرف "اخلاقیات" اور "دینیات" کی نہیں، یہ "حیاتیاتی بقا" کی جنگ ہے۔

پورن انڈسٹری آپ کو "گاہک" بنا کر آپ کی نسلوں کو "ذہنی غلام" بنا رہی ہے۔

آپ کے جینز، آپ کے ہارمونز اور آپ کا دماغ خطرے میں ہے۔

اس سے پہلے کہ آپ کا ڈی این اے مکمل طور پر کرپٹ ہو جائے اور آپ ایک ایسی نسل کو جنم دیں جو اخلاقی اور جسمانی طور پر معذور ہو، اس فتنے سے نکل آئیں۔

خلوت ہو یا جلوت، اللہ کی حدود کو نہ توڑیں، کیونکہ ان حدود کے باہر صرف "تباہی" ہے، چاہے وہ دنیا کی ہو یا آخرت کی۔

نوٹ: تصویر کا تحریر سے کوئی تعلق نہیں۔

Contact Dr Bilal
01/12/2025

Contact Dr Bilal

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Bilal - Last Hope Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share