orthopedic and spine sloutions

orthopedic and spine sloutions Dr Shoaib

الحمدللہ ایک اور کامیاب سرجریایک مریض جن کی ڈسٹل ٹبیا (Distal Tibia) کی ہڈی کو فریکچر ہوئے 5 ماہ گزر چکے تھے، غلط جڑاؤ (...
11/04/2026

الحمدللہ ایک اور کامیاب سرجری

ایک مریض جن کی ڈسٹل ٹبیا (Distal Tibia) کی ہڈی کو فریکچر ہوئے 5 ماہ گزر چکے تھے، غلط جڑاؤ (Nonunion) کی وجہ سے درد اور چلنے میں شدید مشکل کا سامنا تھا۔

مریض کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس میں ORIF (Open Reduction & Internal Fixation) کے ذریعے ڈسٹل ٹبیا پلیٹنگ کی گئی۔ سرجری کے بعد ہڈی کو درست پوزیشن میں لا کر مضبوطی سے فکس کر دیا گیا ہے۔

ان شاء اللہ مناسب فالو اپ، ادویات اور فزیو تھراپی کے ساتھ مریض جلد معمول کی زندگی کی طرف واپس آ سکے گا۔

اگر آپ کو بھی پرانا فریکچر، غلط جڑاؤ یا ہڈیوں کے کسی مسئلے کا سامنا ہے تو بروقت علاج بہت ضروری ہے۔

Dr Shoaib Idrees
MBBS, MS Orthopedic, MRCS (UK)
03064516381

🔷 کیپیٹیلم فریکچر — Headless Screw کے ذریعے جدید علاج 🔷35 سالہ مرد مریض میں کہنی کے جوڑ کی ایک اہم چوٹ جو عموماً گرنے سے...
08/04/2026

🔷 کیپیٹیلم فریکچر — Headless Screw کے ذریعے جدید علاج 🔷
35 سالہ مرد مریض میں کہنی کے جوڑ کی ایک اہم چوٹ جو عموماً گرنے سے ہوتی ہے۔
🔍 علامات: ▪️ درد، سوجن ▪️ حرکت میں کمی ▪️ جوڑ کا لاک ہونا
🩻 تشخیص: X-ray اور CT Scan
⚙️ علاج: زیادہ تر کیسز میں Headless Screw Fixation (ORIF) ✔️ ہڈی کی درست پوزیشن ✔️ smooth حرکت ✔️ جلد recovery
⚠️ تاخیر کی صورت میں: Stiffness اور Arthritis کا خطرہ
💡 کہنی کی چوٹ کو نظر انداز نہ کریں، بروقت علاج ضروری ہے۔
👨‍⚕️ Dr Shoaib Idrees | MBBS, MS Orthopedic, MRCS (UK)
📞 03064516381

30/01/2026

40yrs /O RTA shaft tibia #
# Done #
#
Operative X rays attached #
#
happily discharged from Clinic today #
YOUR APPOINTMENT #
TODAY.....03064516381

11/01/2026

35yrs /O RTA humerus #
# Done #
#
Operative X rays attached #
#
happily discharged from Clinic today #
YOUR APPOINTMENT #
TODAY.....03064516381

16/12/2025

🦵 گھٹنے کے درد سے نجات — دوبارہ آسانی سے چلیں! 🦵

اگر آپ گھٹنے کے شدید درد، اکڑاؤ یا چلنے میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں اور دوائیں یا فزیوتھراپی فائدہ نہیں دے رہیں، تو گھٹنے کی تبدیلی (Knee Replacement Surgery) یا گھٹنے کا انجیکشن (Knee Injection) آپ کے لیے مؤثر علاج ہو سکتا ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر شعیب ادریس
MBBS، MS آرتھوپیڈکس، MRCS (UK)
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک و جوائنٹ ریپلیسمنٹ سرجن

✅ گھٹنے کے درد کے لیے جدید انجیکشن (Pain Relief & Lubrication)
✅ جدید گھٹنے کی تبدیلی کے طریقے
✅ کم درد اور تیز صحت یابی
✅ مکمل رہنمائی اور بعد از علاج دیکھ بھال

✨ درد سے پاک زندگی اور بہتر حرکت دوبارہ حاصل کریں۔

📞 اپائنٹمنٹ اور مشورے کے لیے رابطہ کریں:
📱 0306-4516381

Dr Shoaib

Beautiful done without any large incision
29/11/2025

Beautiful done without any large incision

Address

Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when orthopedic and spine sloutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share