27/09/2026
🌸 Tantrum کیا ہے؟ 🤔
Tantrum بچے کے غصے، frustration، اپنی بات نہ سمجھا پانے یا کسی ضرورت کے پورا نہ ہونے کا اظہار ہو سکتا ہے۔
👧🏻👦🏻 یاد رکھیں: ہر بچے کا Tantrum مختلف ہوتا ہے!
ایک بچہ زور زور سے رو سکتا ہے،
دوسرا چیخ سکتا ہے،
کوئی چیزیں پھینک سکتا ہے،
اور کوئی زمین پر لیٹ سکتا ہے۔
🏠 گھر پر Tantrum کو کیسے Deal کریں؟
✅ خود پرسکون رہیں، بچے پر نہ چیخیں۔
✅ سب سے پہلے بچے کی Safety یقینی بنائیں۔
✅ Tantrum کے دوران لمبی بحث یا نصیحت سے گریز کریں۔
✅ بچے کو مختصر اور واضح الفاظ دیں:
"پہلے Calm، پھر بات کریں گے۔"
✅ بچہ پرسکون ہونے کے بعد اسے اپنی ضرورت مناسب الفاظ یا communication کے ذریعے بتانا سکھائیں۔
✅ یہ observe کریں کہ Tantrum سے پہلے کیا ہوا تھا: بھوک، تھکن، attention، communication difficulty یا کوئی اور trigger؟
🌷 Two different children = Two different tantrums
ہر بچے کے Tantrum کے پیچھے وجہ مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ایک ہی strategy ہر بچے کے لیے مؤثر نہیں ہوتی۔
اگر Tantrums بار بار ہوں، aggression، hitting، screaming یا روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کر رہے ہوں تو individual assessment اور personalized behavior plan کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
HINA SADAF
Speech & ABA Therapist
📞 0302-9279725
💬 WhatsApp Community:
"Join WhatsApp Community" (https://reference-url-citation.invalid/0)
🎵 TikTok:
"Follow on TikTok" (https://reference-url-citation.invalid/1)
📘 Facebook:
"Follow on Facebook" (https://reference-url-citation.invalid/2)