07/07/2026
سندس فاؤنڈیشن کے تعاون سے جیو پاک ہسپتال لاہور میں پاکستان بھر کے ٹرانسجینڈرز کے لیے مکمل فری علاج کی سہولت
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال لاہور میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے لیے جدید طبی سہولتوں کے ساتھ خصوصی فری میڈیکل پروگرام جاری ہے۔
یہ اقدام انسانیت کی خدمت اور محروم طبقات کو معیاری علاج فراہم کرنے کی ایک اہم کاوش ہے۔
✅ مکمل فری علاج
✅ فری آپریشن
✅ فری میڈیسن
✅ مکمل لیبارٹری ٹیسٹ
✅ جدید آپریشن تھیٹر
✅ ماہر ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف
✅ 24 گھنٹے جدید طبی سہولتیں موجود
Geo Pak Hospital
73-B Usmania Road, Faisal Town, Opposite Jinnah Hospital, Lahore
Contact: 0315-9003258