Hikmat Today

Call Website Contact the practice

Hikmat Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hikmat Today, Doctor, Lahore.

Hikmah, Natural Treatment in the light of natural ingredients and Sunnah of Prophet Muhammad (Peace

Follow the Hikmat Today channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8LQQ3IXnlwXguMRe12

حمل ٹھہرنے کے بہترین دن کون سے ہیں؟میاں بیوی اگر اولاد کی خواہش رکھتے ہوں تو بیضہ بننے اور خارج ہونے کے دنوں کے قریب ازد...
12/09/2026

حمل ٹھہرنے کے بہترین دن کون سے ہیں؟

میاں بیوی اگر اولاد کی خواہش رکھتے ہوں تو بیضہ بننے اور خارج ہونے کے دنوں کے قریب ازدواجی تعلق قائم کرنا حمل کے امکانات بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرد کے اسپرم اور عورت کے بیضہ کے ملاپ سے نئی زندگی کا آغاز فرماتا ہے۔ طبی اعتبار سے حمل کے لیے عورت کے بیضہ خارج ہونے کا وقت سب سے اہم ہوتا ہے۔

مرد کا اسپرم اور عورت کا بیضہ کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟

مرد کے اسپرم عورت کے جسم میں عموماً 3 سے 5 دن تک زندہ رہ سکتے ہیں، جبکہ بیضہ خارج ہونے کے بعد عموماً 12 سے 24 گھنٹے تک بارآور ہونے کے قابل رہتا ہے۔

اسی لیے حمل کے لیے صرف بیضہ خارج ہونے والا دن ہی اہم نہیں بلکہ اس سے پہلے کے چند دن بھی بہت اہم ہوتے ہیں، کیونکہ اسپرم پہلے سے موجود رہ کر بیضہ خارج ہونے کا انتظار کر سکتے ہیں۔

28 دن کے ماہواری کے چکر میں بہترین دن

اگر عورت کا ماہواری کا چکر باقاعدگی سے 28 دن کا ہو تو عموماً بیضہ اگلی ماہواری شروع ہونے سے تقریباً 14 دن پہلے خارج ہوتا ہے۔

اس لیے 28 دن کے چکر میں تقریباً 9ویں سے 15ویں دن کے درمیان حمل کے امکانات زیادہ ہو سکتے ہیں۔ تاہم ہر عورت میں بیضہ خارج ہونے کا دن ایک جیسا نہیں ہوتا، اس لیے صرف دن گن کر سو فیصد درست وقت بتانا ممکن نہیں۔

حمل کی خواہش رکھنے والے جوڑے بیضہ خارج ہونے کے متوقع دنوں کے آس پاس ہر ایک سے دو دن بعد ازدواجی تعلق قائم کریں تو حمل کے امکانات بہتر ہو سکتے ہیں۔

بیضہ خارج ہونے کی قدرتی علامات

بیضہ خارج ہونے کے قریب عورت کے رحم کے منہ سے نکلنے والے قدرتی سیال میں واضح تبدیلی آ سکتی ہے۔

ماہواری کے فوراً بعد بعض خواتین میں خشکی محسوس ہوتی ہے۔ پھر کچھ دنوں بعد سیال نمودار ہونا شروع ہوتا ہے جو پہلے گاڑھا یا چپچپا ہو سکتا ہے۔

اس کے بعد یہ سیال زیادہ نرم، نم اور پھسلنے والا ہو جاتا ہے۔ بیضہ خارج ہونے کے بالکل قریب یہ سیال کچے انڈے کی سفیدی کی طرح صاف، پھسلنے والا اور کھنچنے والا ہو سکتا ہے۔

یہ تبدیلی عموماً اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ بیضہ خارج ہونے کا وقت قریب ہے اور یہی دن حمل کے لیے زیادہ موزوں ہوتے ہیں۔

جسم کے درجہ حرارت سے اندازہ کیسے لگائیں؟

بیضہ خارج ہونے کے بعد عورت کے بنیادی جسمانی درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے روزانہ صبح بستر سے اٹھنے، چلنے پھرنے یا کوئی کام کرنے سے پہلے درجہ حرارت نوٹ کیا جاتا ہے۔

بہتر ہے کہ روزانہ تقریباً ایک ہی وقت پر درجہ حرارت لیا جائے اور ایک ہی تھرمامیٹر استعمال کیا جائے۔ اسے روزانہ کاغذ پر لکھنے یا چارٹ بنانے سے چند ماہ بعد اپنے چکر کے معمول کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ عموماً بیضہ خارج ہونے کے بعد ظاہر ہوتا ہے، اس لیے یہ طریقہ زیادہ تر بیضہ خارج ہونے کے وقت کا اندازہ لگانے اور اگلے چکروں میں اس کی پیش گوئی کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سب سے اہم بات

حمل ٹھہرنے کے لیے کوئی ایک دن سو فیصد یقینی نہیں ہوتا۔ ہر عورت کا جسم اور ماہواری کا چکر مختلف ہو سکتا ہے۔ اس لیے بیضہ خارج ہونے سے پہلے کے چند دن اور بیضہ خارج ہونے کے قریب کا وقت سب سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے۔

اگر باقاعدگی سے کوشش کے باوجود ایک سال تک حمل نہ ٹھہرے، یا عورت کی عمر 35 سال یا اس سے زیادہ ہو اور 6 ماہ کوشش کے باوجود حمل نہ ٹھہرے تو ماہرِ امراضِ نسواں سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔

#نوٹ #مردانہ
#حمل #اولیشن #ماہواری #اولاد

عضو میں سختی آتی ہے مگر برقرار کیوں نہیں رہتی....؟                           ذہنی دباؤ اور پرفارمنس اینزائئی دماغ پر دبا...
12/09/2026

عضو میں سختی آتی ہے مگر برقرار کیوں نہیں رہتی....؟



ذہنی دباؤ اور پرفارمنس اینزائئی دماغ پر دباؤ، اعتماد میں کمی کا باعث بنتے ہے۔

نیند کی کمی اور مسلسل تھکن ہارمونز اور جنسی توانائی پر برا اثر ڈالتی ہے۔

سگریٹ نوشی خون کی نالیوں کو تنگ کر کے خون کے جریان کو متاثر کرتی ہے۔

ذیابیطس اور خون کی نالیوں کے مسائل اعصاب اور دوران خون کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

کم جسمانی سرگرمی خون کی روانی کو کم اور جسم کو سست بتائی ہے۔

بعض ادویات کے اثرات کچھ ادویات جنسی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔

مشت زنی ہاتھ کا استعمال
کی وجہ سے عضو تناسل کی شریانیں اور پٹھے کمزور پڑ جاتے جس سے کھڑائی متاثر ہوتی ہیں عضو کی۔

اہم بات
صرف طاقت کی دوائیں استعمال کرنا سمجھداری نہیں اصل وجہ جاننا ضروری ہے۔

صحت مند غذا باقاعده ورزش اچھی نیند ذهنی سکون اور مثبت طرز زندگی آپ کی مردانہ طاقت اور اعتماد کو بحال کرنے کی کنجی ہیں۔
#نوٹ
#مردانہ

80 روپے کا اک سموسہ ہے جبکہ 30 روپے کا اک سیب 50 روپے کے انگور 10 روپے کا اک کیلا اب آپ کو فیصلہ خود سے کرنا ہے کہ صحت خ...
07/09/2026

80 روپے کا اک سموسہ ہے
جبکہ
30 روپے کا اک سیب
50 روپے کے انگور
10 روپے کا اک کیلا

اب آپ کو فیصلہ خود سے کرنا ہے کہ صحت خریدنی ہے یا
دل معدے جگر کی بیماری

فنگس چنبل دھدر کے  علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں -ہر قسم کے جلدی امراض خارش ، داد ،  دھدری ، دانے ، پھوڑے ، فنگس فنگل الر...
25/08/2026

فنگس چنبل دھدر کے علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں -
ہر قسم کے جلدی امراض
خارش ، داد ، دھدری ، دانے ، پھوڑے ، فنگس فنگل الرجی کے علاج کے لیے رابطہ کریں
ہینڈ میڈ اینٹی فنگس صابن
اینٹی فنگس مرہم
3 سے 4 دنوں میں ہی آپ اپنی جلد میں واضع فرق محسوس کرے گے ۔ ان شاءاللہ
ج
Fungal infection in private parts
Fungal skin infection Herbal treatment
Cure Fungal infection on skin naturally

عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
03014562600
03124343965


25/08/2026

طاقت کا خزانہ

🌙 حجامہ کی مسنون تاریخیں — خصوصی آفر━━━━━━━━━━━━━━━━━━✨ صرف 150 روپے فی پوائنٹ━━━━━━━━━━━━━━━━━━سنت بھی • علاج بھی • شفا...
01/08/2026

🌙 حجامہ کی مسنون تاریخیں — خصوصی آفر

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
✨ صرف 150 روپے فی پوائنٹ
━━━━━━━━━━━━━━━━━━

سنت بھی • علاج بھی • شفاء بھی

📅 17 صفر: 1 اگست
📅 19 صفر: 3 اگست
📅 21 صفر: 5 اگست

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📍 عمر حبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
نشتر کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور
━━━━━━━━━━━━━━━━━━

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0301-4562600

⚠️ محدود نشستیں ہیں، اس لیے اپنا وقت پہلے سے بک کروائیں۔

22/07/2026

فنگس چنبل دھدر کے علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں -
ہر قسم کے جلدی امراض
خارش ، داد ، دھدری ، دانے ، پھوڑے ، فنگس فنگل الرجی کے علاج کے لیے رابطہ کریں
ہینڈ میڈ اینٹی فنگس صابن
اینٹی فنگس مرہم
3 سے 4 دنوں میں ہی آپ اپنی جلد میں واضع فرق محسوس کرے گے ۔ ان شاءاللہ
ج
Fungal infection in private parts
Fungal skin infection Herbal treatment
Cure Fungal infection on skin naturally

عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
03014562600
03124343965

کاہنہ (لاہور) اکیڈمی حادثے میں فوت ہونے والے بچوں کے نام(1) عبداللہ ولد مصطفیٰ بعمر  8 سال(2) سلمان ولد وسیم بعمر 08 سال...
30/06/2026

کاہنہ (لاہور) اکیڈمی حادثے میں فوت ہونے والے بچوں کے نام

(1) عبداللہ ولد مصطفیٰ بعمر 8 سال
(2) سلمان ولد وسیم بعمر 08 سال
(3) عروج دختر مصطفیٰ بعمر 09 سال
(4) ماہ نور ولد فاروق بعمر 08 سال
(5) تشبیہ دختر شہزادہ بعمر 07 سال
(6) فواد ولد محمد عابد بعمر 08 سال
(7) ایمان فاطمتہ دختر مصطفیٰ بعمر 11 سال
(8) خدیجہ دختر وسیم بعمر 12 سال
(9) اروج دختر مرتضیٰ بعمر 06 سال
(10) ارتضیٰ بعمر 04 سال
(11) رمشا بعمر 06 سال
(12) علی ولد فرمان بعمر 06 سال
(13) ارحم ولد حسن علی بعمر 8 سال
(14) دعا دختر گلفام بعمر 07 سال
(15) عبداللہ ولد اصغر بعمر 07 سال

30/06/2026

Pistachio aur Cranberry Granola Bars sehatmand aur behtareen ingredients se bharpoor hain. In mein maujood natural ingredients mil kar ek lazeez, tasty aur refined sugar free bar tayar karte hain jo taste ke sath sehat ka bhi khayal rakhta hai.
Healthy bhi, Delicious bhi! 😋

 ۔۔!بہت سے تجربات کے بعد ایک ایسا فارمولا ترتیب دیا ہیں جو مجلوق افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں. مشت زنی کی پرانی سے پ...
30/06/2026

۔۔!

بہت سے تجربات کے بعد ایک ایسا فارمولا ترتیب دیا ہیں جو مجلوق افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں. مشت زنی کی پرانی سے پرانی عادت کو چھڑانے میں مددگار اور جن افراد نے عرصہ دراز سے مشت زنی کی ہو اور اب اسکے بد اثرات کا سامنا کر رہے ہوں تو یہ فارمولا انکے بداثرات کو ختم کر کے دوبارہ قوت فراہم کرتا ہے. یہ نفسانی خواہش کو اعتدال میں لاتا ہے اور بری عادات سے چھٹکارا دلاتا ہے. سرعتِ انزال , جریان , انتشار کا فقدان یا کمی , خود اعتمادی کا فقدان , شادی کا خوف , مشت زنی کے باعث عضوِ تناسل میں پیدا ہونے والے نقائص کا ازالہ کرتا ہے. پتلاپن , ٹیڑھا پن , اعضائے مخصوصہ کا سکڑنا یہ تمام امراض اس فارمولے سے درستگی کی طرف جاتے ہیں. تو دیر کس بات کی آج ہی عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر کے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرکے اپنا پارسل بک کروائیں
WhatsApp number 03014562600

اس فارمولے کو آپ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں کوئی طے شدہ کورس نہیں. جہاں آرام آجائے وہاں دوا چھوڑ دیں. آغاز میں کم از کم ایک ماہ کی دوا بھجوائی جاتی ہے

اور ان شاءاللّٰہ یہ آپ کے لیے سود مند ثابت ہوگا. کیمیکلز اور سٹیرائیڈز سے بالکل محفوظ ہے مکمل ادویات پر مشتمل فارمولا ہے. علاج سنت ہے اس لیے اپنے مسائل کو سنجیدگی سے لیجیے اور بروقت علاج کی طرف رجوع کیجیے.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hikmat Today:

Shortcuts

Share

Category