25/08/2026
🌙 **12 ربیع الاول مبارک** ﷺ
ربیع الاول ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرت، محبت، رحم، صبر اور حسنِ اخلاق کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اپنی زندگی کو سنت کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚