16/06/2026
ایک مسکراہٹ، ایک نئی امید
ہمارے مریض کے محبت بھرے الفاظ ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ کلیفٹ لپ اور کلیفٹ پیلیٹ کے علاج کے سفر میں ہم ہر قدم پر اپنے مریضوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آپ کا اعتماد اور اطمینان ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔