Dr Islam Ullah Marwat

International Animals information

‎ جانوروں کے ایڈوانس معلومات حاصل کرنے کے لیے ھمارے چینل
کو سبسکرائب کریں.
شکریہ
https://youtu.be/9v63H1TH35Q

پاکستان کا پہلا  #ونڈہ جو  #دودھ میں  #اضافے کے ساتھ ساتھ  #بھینسوں میں 7.5  #فیٹس بھی دے رہا ہے جو کہ ایک  #ریکارڈ ہے۔ ...
15/06/2026

پاکستان کا پہلا #ونڈہ جو #دودھ میں #اضافے کے ساتھ ساتھ #بھینسوں میں 7.5 #فیٹس بھی دے رہا ہے جو کہ ایک #ریکارڈ ہے۔
#پاکستان کا #نمبر ون #ونڈہ ھائی پاور ونڈہ – #مویشیوں کی #صحت اور #پیداوار کے لیے #بہترین انتخاب!🌾
کیا *آپ* چاہتے ہیں کہ آپ کے مویشی زیادہ #طاقتور اور صحت مند ہوں؟ ھائی پاؤر فیڈ کی جانب سے #اعلیٰ معیار کا #سپیشل ونڈہ جو آپ کے #مویشیوں کی #صحت بہتر بنانے اور #پیداوار بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
اپنی #فارمنگ کو بڑھائیں، اپنے مویشیوں کی صحت میں نمایاں بہتری لائیں اور زیادہ دودھ اور گوشت کی پیداوار سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی ھائی پاور وانڈہ آزمائیں اور فرق بہترین ریزلٹ حاصل کریں !
پتہ : مین بازار نزد پولیس سٹی احمد حیل مارکیٹ لکی سٹی
رابط نمبر
03149410773

پاکستان کا پہلا  #ونڈہ جو  #دودھ میں  #اضافے کے ساتھ ساتھ  #بھینسوں میں 7.5  #فیٹس بھی دے رہا ہے جو کہ ایک  #ریکارڈ ہے۔ ...
15/06/2026

پاکستان کا پہلا #ونڈہ جو #دودھ میں #اضافے کے ساتھ ساتھ #بھینسوں میں 7.5 #فیٹس بھی دے رہا ہے جو کہ ایک #ریکارڈ ہے۔
#پاکستان کا #نمبر ون #ونڈہ ھائی پاور ونڈہ – #مویشیوں کی #صحت اور #پیداوار کے لیے #بہترین انتخاب!🌾
کیا *آپ* چاہتے ہیں کہ آپ کے مویشی زیادہ #طاقتور اور صحت مند ہوں؟ ھائی پاؤر فیڈ کی جانب سے #اعلیٰ معیار کا #سپیشل ونڈہ جو آپ کے #مویشیوں کی #صحت بہتر بنانے اور #پیداوار بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
اپنی #فارمنگ کو بڑھائیں، اپنے مویشیوں کی صحت میں نمایاں بہتری لائیں اور زیادہ دودھ اور گوشت کی پیداوار سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی ھائی پاور وانڈہ آزمائیں اور فرق بہترین ریزلٹ حاصل کریں !
پتہ : مین بازار نزد پولیس سٹی احمد حیل مارکیٹ لکی سٹی
رابط نمبر
03129595274
03149410773

29/05/2026

گلوکوز ایک چھوٹا سا شوگر مالیکیول ہے جس کا کیمیکل فارمولا *C₆H₁₂O₆* ہوتا ہے۔ اسے "بلڈ شوگر" بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ خون میں گردش کرتا ہے۔

2. *جسم میں کام*
- جب ہم روٹی، چاول، پھل، مٹھائی کھاتے ہیں تو وہ ہضم ہو کر گلوکوز میں بدل جاتی ہے۔
- یہ خون کے ذریعے ہر سیل تک پہنچتی ہے۔
- سیلز اسے استعمال کر کے توانائی بناتے ہیں، جس سے ہم چلتے پھرتے، سوچتے اور کام کرتے ہیں۔
- دماغ تقریباً مکمل طور پر گلوکوز پر ہی چلتا ہے۔

Agr kisey ko chay TU Ham se Rbta karay
Contact us #
03129595274
03445156722

24/05/2026

ھائی پاور ونڈا آپ کے جانور کی صحت کے حوالے سے ایک بہترین فارمولیشن والا ونڈا ہے جو کہ دودھ کی اچھی پیداوار کیساتھ ساتھ جانور کو صحت مند بھی رکھتا ہے۔اور پہلے سے زیادہ صحت بناتا ہے ۔اور ہائی پاور میٹ پلس روزانہ ڈیڑھ کلو تک جانور کے وزن میں اضافہ کرتا ہے ۔
✅ساڑو سے بچاو
✅دودھ میں اضافہ
✅دودھ کا گاڑھا پن
✅بروقت گبھن
✅جانور صحت مند
✅بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت
ضلع لکی مروت، بنوں ،کرک ،ٹانک ، اور ڈی آئی خان کے فارمر اور دوکاندار حضرات ھائی پاور ونڈا کو خریدنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
ڈاکٹر اسلام اللہ مروت
0312-95-95-274

السلام عليكم ورحمة الله وبركاةاج آئی پاور کمپنی کی طرف سے ایک زبردست تحفہ فارمر حضرات کے لیے کیونکہ بہت سے لوگ سوال کر ر...
15/05/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاة

اج آئی پاور کمپنی کی طرف سے ایک زبردست تحفہ فارمر حضرات کے لیے کیونکہ بہت سے لوگ سوال کر رہے تھے کہ آپ کے پاس مکئی جوار ، چوکر یا اسی طرح الگ الگ اجزاء آپ کے پاس موجود ہے یا نہیں تو یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو جوار مکئی یا باجرے کے جو چھلکے یا اسی طرح دال کے جو چھلکے جانوروں کو کھلاتے تھے یا آٹے کے جو چھلکے جو چوکر کہتے ہیں وہ کھلاتے آج ان لوگوں کے لیے ایک زبردست تحفہ ہے کیونکہ 21 نمبر فیڈ میں بہت ہی زبردست اجزاء شامل ہے کیونکہ یہ چوکر فام میں ہے یعنی میش میں ہے اور اس فیڈ میں چاول گندم کے چھلکے دال کے چھلکے مکئی کیلشیم فاسفورس اور اسی طرحبہت سے پیور اجزاء سے بنایا گیا آپ لوگوں کے امنگوں کے مطابق بنایا گیا ہے کیونکہ 21 نمبر فیڈ کھلانے سے آپ کے جانور دودھ اور گوشت سے متواتر مستفید ہوتے رہیں گے اور اس میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جو لوگ الگ الگ ڈیمانڈ کرنے لگے تھے اب یہ چوکر فام میں موجود ہیں اگر کسی فارمر کو یہ ٹرائل کے لیے چاہیے تو ہم اوپن کر کے دے سکتے ہیں اور ان کا جو رزلٹ ہے وہ بہت بہترین اور خوبصورت ہے آپ کو چاہیے کہ ایک دفعہ ضرور اپنی جانوروں پر آزمائیے

شکریہ

03129595274

🚫 چچڑیوں کا حملہ اچانک نہیں ہوتا—یہ ایک منظم سازش ہے! 🕷️🐄کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ جانوروں کو دوائی لگانے کے باوجود چچڑیا...
07/05/2026

🚫 چچڑیوں کا حملہ اچانک نہیں ہوتا—یہ ایک منظم سازش ہے! 🕷️🐄
کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ جانوروں کو دوائی لگانے کے باوجود چچڑیاں (Ticks) دوبارہ واپس آ جاتی ہیں؟ اکثر فارمرز سمجھتے ہیں کہ یہ کہیں سے "اڑ کر" آ گئی ہیں، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔

🔄 چچڑی کا 21 روزہ خطرناک لائف سائیکل:

چچڑی صرف جانور پر نہیں رہتی، بلکہ اس کا زیادہ وقت آپ کے فارم کی زمین اور گھاس میں گزرتا ہے:

انڈوں کی بارش: خون پی کر جب مادہ چچڑی زمین پر گرتی ہے، تو وہ ایک ساتھ ہزاروں انڈے دیتی ہے۔

خاموش دشمن: ان انڈوں سے نکلنے والے ننھے بچے (Larvae) گھاس کی نوک پر بیٹھ کر جانور کا انتظار کرتے ہیں۔

حملہ: جیسے ہی کوئی تندرست جانور قریب سے گزرتا ہے، یہ اس پر چپک جاتے ہیں۔

تجدید: صرف 18 سے 21 دنوں میں یہ بچے جوان ہو کر دوبارہ انڈے دینے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

🧠 انفیکشن بار بار کیوں ہوتا ہے؟

آپ صرف جانور کا علاج کرتے ہیں، لیکن 90% چچڑیاں زمین، دیواروں کی دراڑوں اور گھاس میں چھپی ہوتی ہیں۔

ایک متاثرہ جانور پورے فارم کی زمین کو زہریلا کر سکتا ہے۔

صحت مند جانور جیسے ہی اس جگہ جاتا ہے، وہ دوبارہ شکار بن جاتا ہے۔

⚠️ سب سے بڑی حقیقت:

اگر آپ صرف جانور پر سپرے کر رہے ہیں اور فارم کی صفائی یا زمین کا علاج نہیں کر رہے، تو آپ کبھی اس دشمن سے جان نہیں چھڑا سکتے!

🎯 حل کیا ہے؟

صرف جانور کا علاج کافی نہیں۔ جانور + ماحول (Environment) دونوں کو ایک ساتھ ٹریٹ کریں۔ فارم کی دراڑیں بھریں، زمین پر مناسب سپرے کریں اور جانوروں کی جگہ بدلتے رہیں۔

💬 کیا آپ کے جانوروں کو بھی چچڑیوں کا مسئلہ ہے؟ تو نیچے لنک پر کلک کرکے آپ بھی جانیں !

📢 اس اہم معلومات کو دوسرے فارمر بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ سب کا فائدہ ہو!
چیچڑیوں کو ختم کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے انجیکشن دیکھیے اور اپنے جانوروں کو لگا کر چچڑیوں سے چٹکارا حاصل کے لیے ایک انجکشن لگانے سے 20 بیماریاں جانوروں میں ختم ہو جاتی ہے
نیچے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/61J4cru7ltA?si=8WxDmy0ObXTD7eQk

30/04/2026

Mashallah
Eid keley Best Surprised 🤯😯 Hi power Meat 🍖🥓 plus Vanda ...
Agr apkay Janwar Hi power Vanda meat 🍖🥓 Na Baray ham apko guaranty se provide krtay ....
Hi power Plus keley Eid keley Gosht baray ....
Dr Islam ullah lakki City 🏙️🌆
03129595274
03445156722

23/04/2026

مشکل وقت میں ساتھ نہ دینے والا کتنا ہی اپنا کیوں نہ ہو دل سے اتر ہی جاتا ہے !
ھائے میرے رب میری مدد فرمائیں ۔۔۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

Address

Porana Kachery Road Bilmukabil Eadgah Lakki City
Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Islam Ullah Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Islam Ullah Marwat:

Shortcuts

Share

Category