23/07/2026
🌟 صحت مند جلد، خوبصورت شخصیت! 🌟
اپنی جلد کی صحت اور خوبصورتی کو ترجیح دیں! ✨
حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، لالہ موسیٰ میں منعقد ہونے والے فری سکن کیئر کیمپ میں تشریف لائیں اور ماہر جلد ڈاکٹر صائم ڈار (MBBS, Dip Derm) سے مفت سکن کنسلٹیشن حاصل کریں۔
🎉 صرف کیمپ کے دن خصوصی آفر!
💧 Hydrafacial — 50% OFF
✨ Glow Drips — 50% OFF
🩺 خدمات:
✔️ جلدی امراض کا علاج
✔️ مہاسوں اور ان کے نشانات کا علاج
✔️ جلد کی الرجی کی تشخیص و علاج
✔️ بالوں اور ناخنوں کے مسائل کا معائنہ
✔️ پروفیشنل سکن کیئر رہنمائی
👩⚕️ کنسلٹنٹ:
ڈاکٹر صائم ڈار (MBBS, Dip Derm)
ذیرِ نگرانی: ایم ایس ڈاکٹر خواجہ فصیح گُل (گولڈ میڈلسٹ)
📅 تاریخ: 24 جولائی 2026
🕒 وقت: شام 3:00 بجے سے 7:00 بجے تک
📍 مقام:
حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، لالہ موسیٰ
📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0333-8513506