Dr. Irfan Sahu

Dr. Irfan Sahu General Surgeon

09/06/2026
سر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج صاحب صرف ایک ممتاز سرجن ہی نہیں بلکہ ایک شفیق استاد، مخلص رہنما اور انسان دوست شخصیت بھی ہیں۔آ...
23/05/2026

سر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج صاحب صرف ایک ممتاز سرجن ہی نہیں بلکہ ایک شفیق استاد، مخلص رہنما اور انسان دوست شخصیت بھی ہیں۔
آپ نے ہمیشہ ہر طالبِ علم، جونیئر اور ساتھی کی دل کھول کر رہنمائی کی اور انہیں اپنے خاندان کا حصہ سمجھا۔ طب کے شعبے میں آپ کی انتھک محنت، بے شمار خدمات اور جنوبی پنجاب کے ڈاکٹروں کے لیے بے لوث تعاون ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔

ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں نجی یا سرکاری سطح پر کسی بھی مشکل گھڑی میں ڈاکٹرز کی آواز بن کر ساتھ کھڑے ہونا آپ کی پہچان ہے۔ بطور توانا آوازِ پی ایم اے پنجاب پاکستان، آپ نے ہمیشہ حق، خدمت اور اتحاد کا علم بلند رکھا۔

آپ کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ سچائی، کردار اور خدمت کو وقتی سازشیں کبھی ماند نہیں کر سکتیں۔ تاریخ ہمیشہ انہی لوگوں کو عزت دیتی ہے جو علم، اخلاص اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر مسعود الروف ہراج صاحب کو مزید عزت، صحت، کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین@۔

Address

DHQ Hospital Layyah
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Irfan Sahu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share