Dr Sarmad Zia Buzdar-Gynaecologist

Dr Sarmad Zia Buzdar-Gynaecologist MBBS, MS OBGYN (R)

31/07/2026
آج بودلہ سرجیکل ہاسپٹل لیہ میں ایک مریضہ کو حمل میں بلڈ پریشر زیادہ ہوجانے کے باعث لایا گیا۔ بلڈپریشر زیادہ ہونے کی وجہ ...
31/07/2026

آج بودلہ سرجیکل ہاسپٹل لیہ میں ایک مریضہ کو حمل میں بلڈ پریشر زیادہ ہوجانے کے باعث لایا گیا۔ بلڈپریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے بچہ نے پیٹ میں پاخانہ کر دیا تھا جو کے زچگی کی ایک ایمرجنسی ہوتی ہے۔۔ڈاکٹر حرا الطاف اور انکی ٹیم نے بروقت اور محفوظ ڈلیوری بذریعہ آپریشن سے بچہ اور مریضہ کو مزید پیچیدگیوں سے بچا لیا۔۔۔ الحمدللہ ماں اور بچہ دونوں بخیریت ۔۔۔۔

حمل کی نگہداشت اور اسکی پیچیدگیوں کے علاج ،نارمل ڈلیوری یا کسی قسم کے زنانہ آپریشن ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف کی نگرانی میں محفوظ طریقے اور مناسب قیمت پر کروانے ، نیز خواتین کے جملہ امراض کے مؤثر علاج کے لئے رابطہ کریں ۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

27/07/2026

🚨 ایکٹوپک پریگنینسی (بچہ دانی کی ٹیوب میں حمل ) حمل کی خطرناک پیچیدگی اور ایمرجنسی ہے۔۔۔🚨

حمل کی نگہداشت ، حمل کی پیچیدگیاں، نارمل ڈلیوری یا کسی قسم کے زنانہ آپریشن ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف کی نگرانی میں محفوظ طریقے اور مناسب قیمت پر کروانے ، نیز خواتین کے جملہ امراض کے مؤثر علاج کے لئے رابطہ کریں ۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

#

⚠️ ایکٹوپک پریگننسی (رحم سے باہر حمل) کیا ہے؟عام طور پر حمل کے دوران انڈا (egg) رحم (uterus) کے اندر ٹھہرتا ہے، جہاں بچہ...
26/07/2026

⚠️ ایکٹوپک پریگننسی (رحم سے باہر حمل) کیا ہے؟
عام طور پر حمل کے دوران انڈا (egg) رحم (uterus) کے اندر ٹھہرتا ہے، جہاں بچہ پرورش پاتا ہے۔ لیکن اگر حمل رحم کے باہر — زیادہ تر فالوپین ٹیوب (Fallopian tube) میں — ٹھہر جائے، تو اسے ایکٹوپک پریگننسی کہتے ہیں۔
یہ حالت ماں کی صحت کے لیے تشویشناک ہو سکتی ہے، اس لیے اس کی بروقت تشخیص اور درست علاج بے حد ضروری ہے۔
🚨 ابتدائی علامات
ایکٹوپک پریگننسی کی شروعات میں عام حمل جیسی علامات (جیسے پیریڈز کا رکنا یا متلی ہونا) ہو سکتی ہیں، لیکن وقت کے ساتھ درج ذیل علامات ظاہر ہوتی ہیں:
پیٹ یا پیلوِس (ناف کے نیچے) میں شدید درد (جو اکثر ایک طرف زیادہ ہوتا ہے)
غیر معمولی خون کا بہاؤ (ہلکی اسپاٹنگ یا کھل کر خون آنا)
کندھے کے اوپری حصے میں درد (اندرونی خون کے بہاؤ کی وجہ سے نروس سسٹم پر دباؤ کی علامت)
چکر آنا، شدید کمزوری یا بے ہوشی
پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت درد کا احساس
🔍 یہ کیوں ہوتی ہے؟ (وجوہات اور خطرات)
فالوپین ٹیوبز میں سوزش یا انفیکشن (PID)
ماضی میں پیٹ یا ٹیوبز کی کوئی سرجری
پہلے بھی ایکٹوپک پریگننسی کا ہونا
حمل کے حفاظتی طریقوں (مثلاً IUD/کاپر ٹی) کا ناکام ہونا
سگریٹ نوشی
🩺 تشخیص اور علاج
تشخیص کے طریقے:
الٹراساؤنڈ (Ultrasound): رحم اور ٹیوبز کا مکمل معائنہ کرنے کے لیے۔
بلڈ ٹیسٹ (hCG level): حمل کے ہارمونز کی سطح چیک کرنے کے لیے۔
علاج کے طریقے:
ادویات: اگر ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہو جائے تو ادویات کے ذریعے علاج ممکن ہے۔
سرجری: اگر خطرہ زیادہ ہو یا ٹیوب کو نقصان پہنچ چکا ہو تو لیپروسکوپی یا سرجری کے ذریعے فوری علاج کیا جاتا ہے۔
🏥 مشاورت اور مکمل علاج کے لیے تشریف لائیں:
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ایکٹوپک پریگننسی یا زنانہ امراض کی کسی پیچیدگی کا شکار ہے، تو بروقت تشخیص اور بہترین علاج کے لیے رابطہ کریں:
Whatsapp: 03005018002

👨‍⚕️ Dr Sarmad Zia Buzdar
(Gynaecologist)
👩‍⚕️ Dr Hira Altaf
(Gynaecologist)
📍 پتہ:
Bodla Surgical Hospital, opposite Dr Sajjad Kharal Clinic, Layyah

بودلہ سرجیکل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹر حرا الطاف کی زیرِنگرانی محفوظ ایمرجنسی  ڈلیوری بذریعہ آپریشن۔۔۔الحمدللہ ماں اور بچہ دو...
23/07/2026

بودلہ سرجیکل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹر حرا الطاف کی زیرِنگرانی محفوظ ایمرجنسی ڈلیوری بذریعہ آپریشن۔۔۔الحمدللہ ماں اور بچہ دونوں بخیر ۔۔۔😇😇😇

نارمل ڈلیوری یا کسی قسم کے زنانہ آپریشن ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف کی نگرانی میں محفوظ طریقے اور مناسب قیمت پر کروانے ، نیز خواتین کے جملہ امراض کے مؤثر علاج کے لئے رابطہ کریں ۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

🌸 خواتین کی صحت کا قابلِ اعتماد مرکز – بودلہ سرجیکل ہسپتال 🌸خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لیے اب ماہر رہنمائی اور جدید...
22/07/2026

🌸 خواتین کی صحت کا قابلِ اعتماد مرکز –
بودلہ سرجیکل ہسپتال 🌸
خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لیے اب ماہر رہنمائی اور جدید علاج کی سہولت ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف Gynaecologist & Fertility Specialist) کے ساتھ۔
✅ خواتین کے حساس مسائل کا جدید علاج
✅ بانجھ پن (Infertility) اور فیملی پلاننگ مشاورت
✅ حمل سے قبل اور دورانِ حمل نگہداشت
✅ نارمل اور سیزیرین ڈیلیوری کی سہولیات
✅ ہارمونل اور ماہواری کے مسائل کا علاج
✅ جدید اور محفوظ گائنی سرجری کی سہولت
ہم آپ کی صحت، اعتماد اور آرام کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

بودلہ سرجیکل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹر حرا الطاف کی زیرِ نگرانی محفوظ ڈلیوری بذریعہ آپریشن ۔۔۔ الحمدللہ زچہ اور بچہ دونوں بخی...
21/07/2026

بودلہ سرجیکل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹر حرا الطاف کی زیرِ نگرانی محفوظ ڈلیوری بذریعہ آپریشن ۔۔۔ الحمدللہ زچہ اور بچہ دونوں بخیر و عافیت ۔۔۔۔

گڈ ورک بودلہ سرجیکل ہسپتال لیہ ٹیم 👌👌👌

🌸 خواتین کی صحت اور خوشیوں کا قابلِ اعتماد مرکز –
بودلہ سرجیکل ہسپتال 🌸
خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لیے اب ماہر رہنمائی اور جدید علاج کی سہولت ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف Gynaecologist & Fertility Specialist) کے ساتھ۔
✅ خواتین کے حساس مسائل کا جدید علاج
✅ بانجھ پن (Infertility) اور فیملی پلاننگ مشاورت
✅ حمل سے قبل اور دورانِ حمل نگہداشت
✅ نارمل اور سیزیرین ڈیلیوری کی سہولیات
✅ ہارمونل اور ماہواری کے مسائل کا علاج
✅ جدید اور محفوظ گائنی سرجری کی سہولت
ہم آپ کی صحت، اعتماد اور آرام کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

🌸 خواتین کی صحت اور خوشیوں کا قابلِ اعتماد مرکز – بودلہ سرجیکل ہسپتال 🌸خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لیے اب ماہر رہنما...
20/07/2026

🌸 خواتین کی صحت اور خوشیوں کا قابلِ اعتماد مرکز –
بودلہ سرجیکل ہسپتال 🌸
خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لیے اب ماہر رہنمائی اور جدید علاج کی سہولت ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف Gynaecologist & Fertility Specialist) کے ساتھ۔
✅ خواتین کے حساس مسائل کا جدید علاج
✅ بانجھ پن (Infertility) اور فیملی پلاننگ مشاورت
✅ حمل سے قبل اور دورانِ حمل نگہداشت
✅ نارمل اور سیزیرین ڈیلیوری کی سہولیات
✅ ہارمونل اور ماہواری کے مسائل کا علاج
✅ جدید اور محفوظ گائنی سرجری کی سہولت
ہم آپ کی صحت، اعتماد اور آرام کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

بانجھ پن دنیا بھر میں ہر 6 میں سے 1 جوڑے کو متاثر کرتا ہے۔کئی ایسے عوامل ہیں جو حمل ٹھہرنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں، بشمول:...
19/07/2026

بانجھ پن دنیا بھر میں ہر 6 میں سے 1 جوڑے کو متاثر کرتا ہے۔
کئی ایسے عوامل ہیں جو حمل ٹھہرنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں،

بشمول:
عمر (خاص طور پر 35 سال کے بعد)
ہارمونز کا عدم توازن
رحم کی بیماریاں
طرزِ زندگی کی عادات
مردانہ جراثیم کے مسائل
انفیکشنز یا جنسی طور پر منتقل ہونے والی غیر علاج شدہ بیماریاں (STIs)

اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی اس مسئلے کا سامنا کر رہا ہے، تو ماہرین سے بروقت مشورہ کریں۔

ہم آپ کی صحت،پرائیویسی ،اعتماد اور آرام کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

حمل کے مسائل ، پیچیدگیوں، اٹھرا (بار بار حمل ضائع ہونا) کے علاج کے لئے 🌸 خواتین کی صحت اور خوشیوں کا قابلِ اعتماد مرکز –...
17/07/2026

حمل کے مسائل ، پیچیدگیوں، اٹھرا (بار بار حمل ضائع ہونا) کے علاج کے لئے

🌸 خواتین کی صحت اور خوشیوں کا قابلِ اعتماد مرکز –
بودلہ سرجیکل ہسپتال 🌸
خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لیے اب ماہر رہنمائی اور جدید علاج کی سہولت ڈاکٹر سرمد ضیاء بزدار اور ڈاکٹر حرا الطاف Gynaecologist & Fertility Specialist) کے ساتھ۔
✅ خواتین کے حساس مسائل کا جدید علاج
✅ بانجھ پن (Infertility) اور فیملی پلاننگ مشاورت
✅ حمل سے قبل اور دورانِ حمل نگہداشت
✅ نارمل اور سیزیرین ڈیلیوری کی سہولیات
✅ ہارمونل اور ماہواری کے مسائل کا علاج
✅ جدید اور محفوظ گائنی سرجری کی سہولت
ہم آپ کی صحت، اعتماد اور آرام کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
📍بودلہ سرجیکل ہسپتال ، نزد ڈاکٹر سجاد کھرل کلینک ،لیّہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03005018002
03354544056
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے آج ہی اپنا معائنہ کروائیں۔

Address

TDA Colony Layyah
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sarmad Zia Buzdar-Gynaecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category