Dr.Usman Rauf

Dr.Usman Rauf DOCTOR 🇵🇰💊

26/05/2026
26/05/2026

25/05/2026

drusmanrauf

24/05/2026

24/05/2026

Alhamdulullah 🙏

یہ ڈاکٹرز کی غفلت سے متعلق ڈاکٹرز کے گروپ میں ایک بھائی صاحب نے پوسٹ کی ہے۔  آپ خود غیر جانبداری سے پڑھیں اور بتائیں اس ...
21/05/2026

یہ ڈاکٹرز کی غفلت سے متعلق ڈاکٹرز کے گروپ میں ایک بھائی صاحب نے پوسٹ کی ہے۔
آپ خود غیر جانبداری سے پڑھیں اور بتائیں اس کیس میں "ڈاکٹرز کی غفلت" کہاں نظر آ رہی ہے؟
ڈاکٹرز نے دس سال قبل سٹنٹ ڈالا اور بائی پاس آپریشن کا بتایا۔ بابا جی نے آپریشن نہیں کروایا۔ ڈاکٹرز نے ادویات تجویز کیں، بابا جی نے وہ نہیں کھائیں۔ ستر سال کی عمر میں کارڈیک اریسٹ ہوا۔ اتنی عمر کے مریض میں کارڈیک اریسٹ ہونے کی صورت میں بچنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں، ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹرز نے پھر بھی انسانیت کے ناطے کوشش کی اور سی پی آر کیا مگر بابا جی کی سانسوں کی میعاد ختم ہو چکی تھی، سو وہ بچ نہ پائے۔
ڈاکٹرز بھی کوئی جادوگر تو نہیں ہوتے جو کئی سالوں سے چلتی آ رہی ایک سیریس بیماری کو، جس کا علاج بھی نہیں کیا گیا، اس کو ایمرجنسی میں چند منٹوں میں ریورس کر دیں ۔ پھر بھی ایمرجنسی ڈاکٹرز نے کوشش کی، لیکن سانسوں کی گنتی ختم ہو چکی تھی لہذا بابا جی نہ بچ پائے۔
ابھی بھی گھر والے ڈاکٹرز پر خفا ہیں اور کیس کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔ 🙂🙂🙂

20/05/2026

Address

Jannat Medical Clinic Wapda Road Near UBL Bank Liaquatpur
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Usman Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Usman Rauf:

Share