Baqir welfare Medical complex

Baqir welfare Medical complex خدمت کا جذبہ
اجر کی نیت۔۔۔

10/06/2026

باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس میں کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ کی ضرورت ہے ۔۔
ہفتہ میں ایک دن OPD اور آن کال سرجن ۔۔
ملاں والا ، بستی شریف نگر ، اڈا پرمٹ لودھراں
چیف ایگزیکٹیو:
ڈاکٹر محمد ابوذر DPT
03057657364
مینیجنگ ڈائریکٹر
فہد منظور (MLT)
03061416307

09/06/2026

باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس میں کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ کی ضرورت ہے ۔۔
ہفتہ میں ایک دن OPD اور آن کال سرجن ۔۔
ملاں والا ، بستی شریف نگر ، اڈا پرمٹ لودھراں
چیف ایگزیکٹیو:
ڈاکٹر محمد ابوذر DPT
03057657364

گریٹ انسان ،گریٹ ڈاکٹر فیصل اقبال صاحب
08/06/2026

گریٹ انسان ،گریٹ ڈاکٹر فیصل اقبال صاحب

04/06/2026

الحمد للہ رب العزت ۔۔۔
انشاء اللہ یکم جولائی سے ڈیجیٹل ایکسرے کا آغاز کر دیا جائے گا ۔۔ انشاء اللہ ایکسرے کیلئے آپکو لودھراں بہاول پور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔۔۔
ریڈیو ٹیکنالوجسٹ سے ایکسرے کروائیں ۔۔
باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس
تمام سہولیات ایک چھت کے نیچے ۔۔۔
ملاں والا ، بستی شریف نگر ، بالمقابل المکہ فلور مل، ملتان روڈ اڈا پرمٹ ،لودھراں

کوئی کسی کے لیے نہ مرتا ہے نہ جیتا ہے، زندگی اپنے اصولوں پر چلتی رہتی ہے۔ مگر انسان کی اصل کامیابی یہ نہیں کہ وہ کتنا جی...
02/06/2026

کوئی کسی کے لیے نہ مرتا ہے نہ جیتا ہے، زندگی اپنے اصولوں پر چلتی رہتی ہے۔ مگر انسان کی اصل کامیابی یہ نہیں کہ وہ کتنا جیا، بلکہ یہ ہے کہ وہ اپنے پیچھے کتنی اچھی یادیں، کتنی دعائیں اور کتنی نیکیاں چھوڑ گیا۔
مرنے کے بعد اگر کوئی آپ کو یاد کرے، آپ کے نام پر قرآن خوانی کرے، ایصالِ ثواب کے لیے صدقہ جاریہ کرے یا آپ کی یاد میں انسانیت کی خدمت کا کوئی سلسلہ قائم کرے، تو یہ اس بات کی گواہی ہے کہ مرحوم صرف ایک شخص نہیں تھا بلکہ ایک کردار، ایک محبت اور ایک پہچان تھا۔
آج میں نے اپنے محترم دادا، باقر مرحوم، کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک ویلفیئر ہسپتال کے قیام میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہاں آنے والا ہر مریض، ہر شفا پانے والا انسان، اور ہر ضرورت مند کی دعا میرے دادا جان کے نامۂ اعمال میں روشنی بن کر شامل ہو۔
اے اللہ! میرے دادا ابو باقر مرحوم کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین۔
اگر انسان اپنے جانے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رہے، تو یہی اس کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

الحمدللہ رب العزت باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکسعلاقے کا واحد ہسپتال جو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ ہے۔✅ 24 گھنٹے ایمر...
02/06/2026

الحمدللہ رب العزت
باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس
علاقے کا واحد ہسپتال جو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ ہے۔
✅ 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
✅ پروفیسر ڈاکٹرز، کنسلٹنٹس، MBBS ڈاکٹرز اور تجربہ کار عملہ
✅ صاف ستھرا اور معیاری ماحول
✅ آپریشن تھیٹر اور جراحی کی سہولیات
✅ جدید طبی سہولیات اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال
اب معمولی اور بڑی طبی ضروریات کے لیے بار بار لودھراں یا بہاولپور جانے کی ضرورت نہیں۔ ان شاء اللہ، آپ کے اپنے علاقے میں معیاری اور قابلِ اعتماد طبی سہولیات دستیاب ہیں۔
بستی شریف نگر، مُلّاں والا
بالمقابل المکہ فلور مل، اڈا پرمٹ، لودھراں
باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس
صحت، خدمت اور اعتماد کا نام۔
خدمت کا جذبہ ، اجر کی نیت
ڈاکٹر محمد ابوذر
Dpt
03057657364

تمام عالم اسلام کو باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس کی ٹیم کی طرف سے عید الاضحی مبارک ہو ۔۔۔ خدمت کا جذبہ ،، اجر کی نیت ہاسپٹ...
26/05/2026

تمام عالم اسلام کو باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس کی ٹیم کی طرف سے عید الاضحی مبارک ہو ۔۔۔
خدمت کا جذبہ ،، اجر کی نیت
ہاسپٹل 24/7 کھلا رہے گا ۔۔۔۔

21/05/2026

🏥 باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس 🏥
گھرکی ہسپتال لاہور کیے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر

👨‍⚕️ ڈاکٹر ابتسام حیدر
MBBS ۔FCPS
آرتھو اینڈ سپائن سرجن
🗓️ دن: ہر جمعرات
⏰ اوقات: شام 5 بجے سے 8 بجے تک
💰 فیس: صرف 500 روپے
🦴 ہڈیوں، جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کے تمام امراض کا جدید علاج
📍 مقام: باقر ویلفیئر میڈیکل کمپلیکس
بلمقابل المکہ فلور مل ، بستی شریف نگر ملتان روڈ ، نزد اڈا پرمٹ لودھراں
👤 چیف ایگزیکٹو: ڈاکٹر محمد ابوذر
📞 رابطہ نمبر: 03057657364
👤 منیجنگ ڈائریکٹر: فہد منظور
📞 رابطہ نمبر: 03061416307
👤 ایڈمن: نعیم اللہ
📞 رابطہ نمبر: 03444364043
✨ "خدمت کا جذبہ — اجر کی نیت"

الحمدللہ رب العزت ۔۔۔۔
20/05/2026

الحمدللہ رب العزت ۔۔۔۔

Address

بستی شریف نگر ، بل مقابل المکہ فلور مل ، ملتان روڈ پرمٹ اڈہ. لودھراں
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqir welfare Medical complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share