02/06/2026
خوش خبری۔۔۔۔۔۔۔۔
صالح محمد میڈیکل کمپلیکس لورالائی(ڈاکٹر بہادرخان ہسپتال)میں صحت کارڈ کا دوبارہ باقائدہ آغاز ھوگیا تولہذا جلد از جلد صحت کارڑ سے استفادہ حاصل کریں اور اپنے مرض کا علاج مفت کریں۔۔۔۔۔۔۔