Lundkhawar Medical Center-LMC

Lundkhawar Medical Center-LMC 🏥 Quality Healthcare Close to You
👨‍⚕️ Specialist Doctors | 24/7 Emergency
✅ Sehat Card Plus Available
📍 Lundkhwar Road, Hathian
📞 0345-9000267

🏥 لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC)ماہر اور کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانیصحت کارڈ پلس پر آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ ✅📞 رابطہ:...
09/08/2026

🏥 لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC)
ماہر اور کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی
صحت کارڈ پلس پر آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ ✅
📞 رابطہ: 0345-9000267
📍 پتہ: لوندخوڑ روڈ، ہاتھیان، نزد گلشن آباد پُل
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح 💚

🧠 نیورو سرجنڈاکٹر رضوان علیہر اتوار، دوپہر:2 بجے سے 4 بجے تک.📞 رابطہ نمبر:03459000267لوندخوڑ روڈ، گلشن آباد، ماصل مشین  ...
08/08/2026

🧠 نیورو سرجن
ڈاکٹر رضوان علی

ہر اتوار، دوپہر:2 بجے سے 4 بجے تک.

📞 رابطہ نمبر:03459000267

لوندخوڑ روڈ، گلشن آباد، ماصل مشین

الحمدللہ- کامیاب ڈلیوریز - کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لیلا خان نے  لوندخوڑ میڈیکل سنٹرمیں 3 نارمل ڈلیوری کیںالحمدللہ- ما...
08/08/2026

الحمدللہ- کامیاب ڈلیوریز -

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لیلا خان نے
لوندخوڑ میڈیکل سنٹرمیں 3 نارمل ڈلیوری کیں

الحمدللہ- ماں اور بچے دونوں مکمل صحت مند ✅
24/7 لیڈی ڈاکٹر + محفوظ سہولیات

_📍 پتہ:_ لوندخوڑ روڈ، ہاتھیان - نزد گلشن آباد پل
_📞 رابطہ:_ 03459000267

*منجانب: انتظامیہ لوندخوڑ میڈیکل سنٹر

🦴 ارتھوپیڈک سرجن — ڈاکٹر سرتاج علیہڈیوں، جوڑوں، فریکچر اور دیگر آرتھوپیڈک مسائل کے معائنے اور علاج کے لیے دستیاب۔🕑 اوقات...
08/08/2026

🦴 ارتھوپیڈک سرجن — ڈاکٹر سرتاج علی
ہڈیوں، جوڑوں، فریکچر اور دیگر آرتھوپیڈک مسائل کے معائنے اور علاج کے لیے دستیاب۔
🕑 اوقاتِ کار: روزانہ دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
🔴 صحت کارڈ پر فری آپریشن کی سہولت موجود ہے۔
🏥 لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC)
📞 رابطہ نمبر: 0345-9000267
📍 پتہ: لوندخوڑ روڈ، گلشن آباد، ماصل مشین

🩺 ہر اتوار مفت شوگر کیمپ: لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC)شوگر کے مریضوں کے لیے خصوصی سہولت!📅 ہر اتوار⏰ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے ...
07/08/2026

🩺 ہر اتوار مفت شوگر کیمپ: لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC)

شوگر کے مریضوں کے لیے خصوصی سہولت!

📅 ہر اتوار
⏰ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک

✅ شوگر کے مریضوں کا مفت معائنہ
✅ مفت شوگر ٹیسٹ

📞 رابطہ: 0345-9000267
📍 لوندخوڑ روڈ، ہاتھیان، نزد گلشن آباد پل
Mussadiq Khan

جنرل فزیشن  ڈاکٹر ابراہیم صدیقی۔معالجے کے لیے امراض: بخار، نزلہ، زکام، بلڈ پریشر، شوگر، معدے کے امراض، سر درد اور دیگر*📍...
07/08/2026

جنرل فزیشن
ڈاکٹر ابراہیم صدیقی۔

معالجے کے لیے امراض:
بخار، نزلہ، زکام، بلڈ پریشر، شوگر، معدے کے امراض، سر درد اور دیگر

*📍 ایڈریس:
لوندخوڑ روڈ، ہاتھیان، گلشن آباد
رابطہ/ایمرجنسی:* 03459000267
,
Muhammad Ibrahim

🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! 🎉نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات، ا...
06/08/2026

🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! 🎉

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور قابلِ احترام اساتذہ کو لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC) کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین! 🌟

🏥 لوندخوڑ میڈیکل سنٹر (LMC)
✅ صحت کارڈ پلس کی سہولت موجود ہے

📞 رابطہ: 0345-9000267
📍 پتہ: لوندخوڑ روڈ، ہاتھیان، نزد گلشن آباد پل

🩺 جنرل سرجن — ڈاکٹر عمران خانلوندخوڑ میڈیکل سنٹر میں درج ذیل بیماریوں کے آپریشن صحت کارڈ پلس پر روزانہ بالکل مفت کیے جات...
06/08/2026

🩺 جنرل سرجن — ڈاکٹر عمران خان
لوندخوڑ میڈیکل سنٹر میں درج ذیل بیماریوں کے آپریشن صحت کارڈ پلس پر روزانہ بالکل مفت کیے جاتے ہیں:
✅ بواسیر
✅ ہرنیا
✅ رسولی
✅ بچہ دانی کے آپریشن
✅ بڑی آنت کے آپریشن
✅ ویریکوسیل
✅ ہائیڈروسیل
✅ فسچولا
✅ دیگر جنرل سرجری کے کیسز
🔴 صحت کارڈ پلس کی سہولت موجود ہے
📍 پتہ: لوندخوڑ میڈیکل سنٹر، لوندخوڑ روڈ، ہاتھیان، نزد ماسل مشین
📞 رابطہ نمبر: 0345-9000267
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

🧠 نیورو سرجنڈاکٹر رضوان علیہر اتوار، دوپہر:2 بجے سے 4 بجے تک.📞 رابطہ نمبر:03459000267لوندخوڑ روڈ، گلشن آباد، ماصل مشین  ...
05/08/2026

🧠 نیورو سرجن
ڈاکٹر رضوان علی

ہر اتوار، دوپہر:2 بجے سے 4 بجے تک.

📞 رابطہ نمبر:03459000267

لوندخوڑ روڈ، گلشن آباد، ماصل مشین

Address

Lundkhawar Medical Center-LMC
Lund Khwar
23100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lundkhawar Medical Center-LMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category